کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تھیں مزید پڑھیں

معرکہ حق میں فتح کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلیے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور کئی ممالک نے حصول کیلیے بات چیت کی ہے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کارکردگی پر تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاباش دی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ درابن روڈ پر پیش آیا جہاں دہشتگردوں نے اچانک پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ شروع کر دی، جس پر تعینات اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی مزید پڑھیں

کراچی: دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 4 گھنٹے بعد بحالی

کراچی میں صبح کے اوقات میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا اور ائیرپورٹ تقریباً 4 گھنٹے کے لیے بند رہا، تاہم بعد ازاں آپریشن بحال کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے کراچی ائیرپورٹ کی 36 پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ہوئی۔ کراچی سے استنبول اور مسقط مزید پڑھیں

سابق دورحکومت میں 50 لوگوں کو 4 ارب ڈالر صفر شرح سود پردیےگئے: مصدق ملک

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو ڈالر 12 فیصد شرحِ سود پر حاصل ہوتے ہیں، جبکہ سابق دور میں صرف 50 افراد کو 4 ارب ڈالر صفر شرحِ سود پر فراہم کر دیے گئے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعد ازاں یہ سوال کیا مزید پڑھیں

رحیم یار خان: بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکالنے کی انوکھی سرجری

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال میں پانچ سالہ بچے کے سینے سے’ بغیر سر والا بچہ‘ سرجری کے بعد کامیابی سے نکال دیا گیا۔ بی بی سی اردو کے مطابق پیچیدہ سرجری پیر کے روز ڈاکٹر سلطان اویسی نے سرانجام دی۔ ڈاکٹر سلطان کے مطابق آپریشن کے ذریعے نکلایا مزید پڑھیں

عشرت فاطمہ نے 45 سال کی رفاقت کے بعد ریڈیو پاکستان کو خیرباد کہہ دیا

ریڈیو پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے 45 سال کی طویل رفاقت کے بعد خیرباد کہہ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو پیغام میں روایتی انداز میں اجازت چاہتے ہوئے عشرت فاطمہ نے بتایا کہ ‘آج میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنی 45 سالہ رفاقت کو خداحافظ کہہ رہی مزید پڑھیں

کراچی، اسمگلڈ 3 ارب 90 کروڑ کی ممنوعہ و مضرصحت اشیاء تلف

کراچی: پاکستان کسٹمز جے آئی اے پی اور انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے اسمگل ہونیوالے 3 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ضبط شدہ ممنوعہ اور مضر صحت اشیاء کو تلف کر دیا ہے۔ ان اشیامیں غیرملکی شراب، بیئرکینز، ممنوعہ کھلونے، ٹوبیکو مصنوعات، مختلف برانڈزکی سگریٹس، اجینو موتو،نسوار، پان پراگ، شیشہ فلیورز، چھالیہ شامل مزید پڑھیں

فاسٹ ٹریک لیب عمارت کی تعمیر، فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے ایک اہم ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت کی تعمیر‘ کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ خردبرد اور بدانتظامی پر وزارت نے سخت مزید پڑھیں

سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اصلاحاتی اور عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل پالیسیوں کا ثمر عوام تک پہنچانے کے لیے سول سروسز کو بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری مزید پڑھیں