ڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک آپریشن کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سے ملحقہ علاقوں میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن مزید پڑھیں

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان اقتصادی تعاون کا آغاز، ایم او یو سائن

اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل اور 4 کی مدت میں توسیع کی منظوری

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ 4 ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کی، جس میں جوڈیشل کمیشن کے موجودہ ارکان نے متفقہ طور پر یہ فیصلے مزید پڑھیں

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا ایک اور اعزاز، دو نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار

اسلام آباد: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، نیپرا کی 149 بجلی گھروں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2024/25 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پہلے نمبروں پر آگئی۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چشمہ اور کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث 3 خواتین جاں بحق

راولپنڈی: راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت شدید تشویشناک ہے، بے ہوش خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اموات بظاہر فلیٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کیلئے ایم او یو پر دستخط

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مراکش کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے مابین دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے مراکش کی حکومت کے سربراہ کے ماتحت قومی دفاعی انتظامیہ کے انچارج وزیر مملکت عبداللطیف لودیعی سے ملاقات کی اور اس مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے طورخم بارڈر پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔  ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے طورخم پر اسلحہ اور گولہ بارود پاکستان میں اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایس ایم مزید پڑھیں

باور کرایا گیا این آئی آر سی کی سربراہی بطور معاوضہ دی گئی تو استعفیٰ دے دیا، جسٹس (ر) شوکت صدیقی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج اور قومی صنعتی تعلقات کمیشن (این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ کمیشن کی چیئرمین شپ چیلنج سمجھ کر قبول کی تھی لیکن جس دن یہ باور کرایا گیا کہ چیئرمین شپ بطور معاوضہ دی گئی تو مزید پڑھیں

شدید سردی کے باوجود پہاڑ خشک: برفباری میں غیر معمولی کمی نے تشویش بڑھا دی

رواں برس پاکستان اور بھارت کے کئی علاقوں میں موسمِ سرما غیر معمولی طور پر سخت رہا، میدانی علاقوں میں شدید سردی نے معمولاتِ زندگی متاثر کیے، تاہم اس کے برعکس پہاڑی خطوں میں برف باری کی مقدار نے ماہرین اور عوام دونوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ہمالیہ، ہندوکش اور قراقرم جیسے عظیم پہاڑی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، حکام کی تصدیق

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی، جس کی تصدیق جیل حکام نے کر دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ ملاقات گزشتہ روز (مقررہ دن پر) جیل انتظامیہ کی نگرانی میں کرائی گئی اور اس مزید پڑھیں