راولپنڈی کے علاقے فیکٹری ناکا پر پولیس اور اینٹی رائٹس مینجمنٹ یونٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جاری دھرنا ختم کرا دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دھرنا دینے والے افراد موقع سے ہٹ گئے اور کچھ شرکا قریبی علاقوں کی جانب روانہ ہو گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ آپریشن کے آغاز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم فیصلے: دفاع کیلیے 5 ارب روپے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاع، ترقیاتی منصوبوں، آئی ٹی انفرا اسٹرکچر اور سماجی بہبود سے متعلق اہم فیصلے کرتے ہوئے مختلف شعبوں کے لیے اربوں روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی مگر سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا قلات آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قلات میں کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات آپریشن میں کامیابی پر فورسز قابلِ داد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی دہشتگردی کے خلاف ایک اہم کامیابی ہے جس میں دشمن عناصر کے ناپاک عزائم مزید پڑھیں
سال رواں پاکستانی پہاڑوں پہ برف باری کم ہونے کا راز افشا
لاہور: پاک وہند میں اس سال سردی زیادہ مگر حیرت کی بات کہ پہاڑوں پہ برف باری کافی کم ہوئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے انکشاف کیا کہ موسم سرما میں یہاں برف باری وبارش لاتا قدرتی ہوائی نظام’’مغربی خلل‘‘ ( disturbance Western ) کی وجہ سے کمزور پڑ چکا۔ یہ نظام بحیرہ روم، بحیرہ اسود مزید پڑھیں
فیکٹری ناکہ پر پولیس آپریشن، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا ختم
راولپنڈی: فیکٹری ناکہ پر پولیس اور اینٹی رائٹس مینجمنٹ یونٹ نے آپریشن شروع کرتے ہوئے دھرنا شرکاء کو موقع سے ہٹا دیا۔ پولیس کارروائی کے دوران دھرنا دینے والے شرکاء فیکٹری ناکہ سے گورکھپور کی جانب بھاگ نکلے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فورسز نے دھرنا شرکاء کا پیچھا کرتے ہوئے گورکھپور کی جانب پیش قدمی مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: دفاع کیلئے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاع کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کی ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹس جبکہ پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی، دفاعی اخراجات آئندہ مالی سال سے باقاعدہ بجٹ میں شامل ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں
لاہور میں پالتو جانوروں کی پراسرار ہلاکتیں: گوشت ہوٹلوں میں فروخت کا انکشاف
لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں کئی ماہ سے پالتو جانوروں کی راتوں رات ہلاکت اور غائب ہونے کے واقعات کے راز فاش ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج نے یہ بھانڈہ پھوڑا کہ جانوروں کے چارے میں زہریلا مواد ڈال کر ان کی موت واقع کی جا رہی تھی،مقامی افراد مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی دہشت گرد، کارروائی ہونی چاہیے مگر کے پی اسمبلی کو آن بورڈ لینا ضروری ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
داہگل: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاہم کے پی اسمبلی کو بھی آن بورڈ لینا ضروری ہے۔ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے مزید پڑھیں
پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کے مفاہمتی یادداشت پر دستخظ
اسلام آباد: پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف مراکش کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی و سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق ہوا جبکہ مزید پڑھیں