غیر ملکی کرکٹ میچز پر جواء کروانے والا نیٹ ورک گرفتار

لاہور میں غیر ملکی کرکٹ میچز پر جواء کروانے والے نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا گیا۔ چوکی انچارج ایل بلاک نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر نیٹ ورک کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں زاہد حمید اور محمد عاطف شامل ہیں۔ ملزمان آن لائن انٹرنیشنل کرکٹ میچز پر جواء کرواتے تھے، ملزمان مختلف مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل مزید پڑھیں

پنجاب میں سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے کے سب سے زیادہ واقعات کہاں ہوئے؟ اعدادوشمار جاری

لاہور: سال 2022 سے 2025 کے دوران ایل پی جی سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 25 افراد جاں بحق اور 242 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ درجنوں جسمانی معذوری کا شکار ہو کر رہ گئے۔ ایل پی جی سلنڈر مزید پڑھیں

کراچی میں واٹر ٹینکر مافیا کے خاتمے کا فیصلہ: تمام ہائیڈرنٹس مرحلہ وار بند ہوں گے

کراچی: شہر قائد میں پانی کے دیرینہ بحران کے حوالے سے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر بھر میں واٹر ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بتدریج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اس پالیسی فیصلے کے تحت شہریوں کو مزید پڑھیں

نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات، قومی بیانیے پر مکمل ہم آہنگی

راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز میں آج نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل (این پی اے سی) کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، ریاستی بیانیے کے فروغ، داخلی استحکام اور دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہناپاکستان کے مفاد میں ہے: راجا پرویز اشرف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کے دوہرے معیار پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید

کراچی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو انگریزی کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ حالیہ دنوں میں پشاور میں ایک جامعہ کی تقریب کے دوران انگریزی زبان کے استعمال پر تنقید کرنے والے وزیراعلیٰ خود کراچی میں انگریزی زبان میں تاثرات لکھتے نظر مزید پڑھیں

نیا امیگریشن نظام: پاکستان سے امارات جانے والے مسافروں کے لیے بڑی سہولت

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مسافروں کے لیے امیگریشن عمل کو آسان بنانے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے تعلقات، باہمی مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا کی جانب سے ان کا قومی شناختی کارڈ منسوخ کر دیا گیا ہے، جس کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے بتایا کہ ان کا شناختی کارڈ مزید پڑھیں

بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہوید کے علاقے میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد امن کمیٹی کے ممبران تھے جو گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے۔ راستے میں گھات لگائے گئے دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند مزید پڑھیں