سیاسی تحریک 100 بار چلائيں مگر قومی بیانیے کیخلاف گفتگو برداشت نہیں کریں گے: طلال چوہدری

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی کے حوالے سے ابہام پیدا کرنا ہی اس جماعت کی حکمتِ عملی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یہ بیان دیتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے مزید پڑھیں

پبلک پروکیورمنٹ میں جامع اصلاحات، ای پروکیورمنٹ نظام مضبوط بنانے کا اعلان

اسلام آباد: مینیجنگ ڈائریکٹر پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) حسنات احمد قریشی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں پبلک پروکیورمنٹ کے نظام میں بنیادی اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جن کا مقصد شفافیت، استعداد اور جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال ہے۔ ایم ڈی پیپرا کے مطابق وزیرِ مزید پڑھیں

9 مئی کو فالس آپریشن قرار دینے والوں کے ناموں کی فرانزک رپورٹ میں تصدیق بھی ہوگئی، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو پشاور میں ہونے والے ہنگاموں میں وزیر اعلیٰ کے پی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جو پنجاب فرانزک سے تصدیق شدہ ہے، ان کو جھوٹ بولنے اور اپنے گناہوں کو نہ ماننے کی بیماری ہے۔ لاہور ڈی جی پی آر مزید پڑھیں

لوگ ٹیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے ہیں، سپر ٹیکس کیس میں وکیل کے دلائل

اسلام آباد: سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لوگ زیادہ ٹیکس ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے  ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف ایکسپورٹرز مزید پڑھیں

حکومت کا کرپٹو اور ورچوئل اثاثہ جات ضابطے میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں کرپٹو اور ورچوئل اثاثہ جات کو ضابطے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی تجزیاتی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر حکومت اس شعبے مزید پڑھیں

بچوں کی صحت کے منصوبے پر پاکستان اور جاپان میں گرانٹ معاہدہ طے

جاپانی حکومت نے جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے پاکستان کو 2.91 ارب جاپانی ین، جو تقریباً 18.62 ملین امریکی ڈالر کے برابر ہیں، کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں حکومتِ پاکستان اور جاپان کے درمیان باقاعدہ گرانٹ معاہدے مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کے بیان پر بلوچستان عوامی پارٹی کا سخت ردعمل

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے چار ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں بی اے پی ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

غیرقانونی تجارت روکنے کا جدید نظام:ایف بی آر نے 10 ارب روپے مانگ لیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس نئے نظام کے تحت اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دوٹوک مؤقف، کسی انتخابی اتحاد میں شامل نہ ہونے کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی مستقبل میں کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی سیاست آزادانہ بنیادوں پر جاری رکھے گی۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اپنی نظریاتی مزید پڑھیں

ملک بھر میں یکساں ٹیرف؛ بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان کب متوقع؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے  ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی تیاری کے سلسلے میں نیپرا میں وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں