وزیر اعلی کے پی سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی جاریتحقیقات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی نے ہنگامہ آرائی پر مزید کارروائی کے لئے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی ہے۔ رپورٹ کی روشنی میں مزید قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا
پاکستان میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت غیر معمولی طور پر منفی درجے تک پہنچ گیا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کی بات کی جائے تو پنجاب میں سردی اپنے عروج پر ہے مزید پڑھیں
یاسین ملک اور کشمیر تحریک سے بھارت خوفزدہ ہے، مشعال حسین ملک
راولپنڈی: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ اگر بھارتی اسٹیبلشمنٹ نے یاسین ملک کے خلاف کوئی اقدام کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے،یاسین ملک اور کشمیر تحریک کا نام آتے ہی بھارتی قیادت خوفزدہ ہو جاتی ہے۔ رحمان آباد، راولپنڈی میں واقع تجارتی مراکز میں عوامی مزید پڑھیں
سہیل آفریدی نے افغان حکومت کا ترجمان بن کر جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی: وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ترجمان کا کردار ادا کر رہے ہیں اور حقائق کے برعکس بیانیہ پیش کر کے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر چکے ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن،3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام مزید پڑھیں
لاڑکانہ: ڈاکو 21 زیرتربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ کرفرار
لاڑکانہ : پیپلز پارٹی کےآبائی شہر اور صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ڈاکو 21 زیرتربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ کر چلے گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوئوں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ زیر مزید پڑھیں
پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل، حتمی منظوری کا انتظار
اسلام آباد: پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے مزید پڑھیں
ایمان مزاری کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جسے کارروائی کے بعد آئندہ تاریخ مزید پڑھیں
اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کے توشہ خانہ کا تفصیلی ریکارڈ جاری کردیا
اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کے توشہ خانہ کا تفصیلی ریکارڈ جاری کردیا ہے۔ اس کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، فرسٹ لیڈی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر آئی ٹی شزاہ فاطمہ، وزیر بجلی اویس لغاری، وفاقی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملے، بکتر بند گاڑی تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا میں ٹانک اور لکی مروت کے علاقوں میں پولیس پر حملے کے دو الگ الگ واقعات میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید جب کہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ حملوں میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، جس کے بعد علاقے مزید پڑھیں