سنگین کوتاہیوں پر سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف کارروائی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف سنگین انتظامی کوتاہیوں پر کارروائی کی گئی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سنگین انتظامی کوتاہی کے مرتکب تینوں افسران کا تعلق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے ہے۔ چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے کا 16جنوری تک سردی کی شدت کا الرٹ جاری

اسلام آباد: پی ڈی ایم اے نے 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے سیاحت، تعلیم، صحت، مزید پڑھیں

ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے، فواد چوہدری

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں مزید پڑھیں

صدرمملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر 12 جنوری کو طلب کرلیا،اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جس میں مختلف امور کو مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے بحری بیڑے کا مسقط کی سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ، عمانی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقیں

پاک بحریہ کے بحری بیڑے نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں واقع سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ کیا، جہاں عمانی حکام نے بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے بحری بیڑے میں پی این ایس راہ نورد، پی این ایس مددگار اور پی ایم ایس ایس کشمیر شامل تھے۔ بندرگاہ  کے دورے کے مزید پڑھیں

اسلام کی بقا آسائش نہیں آزمائش سے مشروط ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور: سربراہ جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے دینی مدارس میں ادب، اخلاق اور اعتدال کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی بھی دانش گاہ میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔ جامعہ مدینہ جدید، رائے ونڈ روڈ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 پاکستان صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار

جدہ: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے اور کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاقی حق نہیں رکھتی۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کی سندھ حکومت سے اپیل، جلسہ پر ماحول خوشگوار رکھیں

کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کا آخری دن ہے اور سندھ حکومت سے اپیل ہے کہ وہ بدمزگی پیدا نہ کرے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، اس موقع پر مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: ویڈیوز کی فرانزک تصدیق مکمل، سہیل آفریدی سمیت اہم شخصیات کی موجودگی کاانکشاف

اسلام آباد:پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی جانب سے کی گئی مزید پڑھیں

سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ  بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے مزید پڑھیں