کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں 9 ہزار سے زائد منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ صوبے میں ترقیاتی اور دیگر منصوبوں سے متعلق اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک 13,000 سے زائد منصوبے شروع کیے گئے جب کہ مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جین زی ہی طاغوتوں کو چیلنج کر سکتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جین زی ہی طاغوتوں کو چیلنج کر سکتی ہے۔ پی سی ہوٹل لاہور میں الخدمت یوتھ گیدرنگ 10 (AYC10) ’’سربلند‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ میرے سامنے وہ نسل ہے جس نے پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے، مزید پڑھیں
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید برآں مزید پڑھیں
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کردیا
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کے قیام کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی سیاسی جماعت کے اعلان کی تقریب کے موقع پر مرکزی قیادت، کارکنان، رفقا اور سول سوسائٹی کے افراد شریک ہوئے۔ اس موقع پر مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری پارٹی 1973 کے مزید پڑھیں
شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق
اسلام آباد: جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے سے المناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ شادی کا گھر مکمل طور پر منہدم ہو گیا مزید پڑھیں
ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند، موٹر ویز بند، پروازیں تاخیر کا شکار
لاہور/کراچی/پشاور: سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی ہے جبکہ مختلف موٹر ویز کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے پر ایم ٹو مزید پڑھیں
ملک میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری ہے جبکہ ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ عالمی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اتوار کی علی الصبح کوئٹہ میں پارہ منفی ایک مزید پڑھیں
کراچی نے بانی پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، جلسے کی اجازت نہ دی جائے، ترجمان وفاقی حکومت
کراچی: وفاقی حکومت کے ترجمان برائے سندھ راجہ انصاری نے کہا ہے کہ کراچی نے بانی پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا ہے، پی ٹی آئی کو شہر قائد میں جلسے کی اجازت نہ دی جائے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ انصاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: پیشی کے بعد عدالت سے واپس جانے والا وکیل فائرنگ سے جاں بحق
ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پیشی کے بعد عدالت سے واپس جانے والے وکیل شیران خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سیم نالہ کے قریب کی گئی، زخمی وکیل کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ پولیس کا مزید پڑھیں
حالات بہتر ہونے تک شہری ایران جانے سے گریز کریں، پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، مزید پڑھیں