میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باغِ جناح ایک وسیع میدان ہے جسے بھرنا ہر کسی کے لیے آسان نہیں۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف کا نفاذ: نئی قیمتوں کا اعلان جلد متوقع
اسلام آباد: ملک بھر میں صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں بجلی کے نئے نرخوں کے اعلان کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں اس حوالے سے اہم سماعت منعقد ہوئی، جس کی صدارت چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں
کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ
کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ بیٹوں کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے ماں جاں بحق
راولپنڈی: تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے مابین جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گئی گولی لگنے سے دم توڑ گی۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم عمران موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ عمران نے لڑائی جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی پر مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی کی رہائش گاہ کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی
ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی کی رہائش گاہ کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات کے دوران چار نامعلوم مسلح ملزمان نقدی اور دیگرسامان لوٹ کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمودآباد اختر کالونی سیکٹر ڈی میں صبح سویرے مسلح ملزمان نے دودھ کی دکان میں لوٹ مارکی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دو مزید پڑھیں
کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کے قیام کا فیصلہ
کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہےـ تفصیلات کے مطابق نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی اور ٹی ایم سی کورنگی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر 13 جنوری کو دستخط کئے جائیں گے۔ میگا سینٹر کورنگی، 30 ون ونڈو کاؤنٹرز پر مشتمل ہوگا۔ روزانہ 2,500 سے 3,000 درخواست گزاروں مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان کے پورٹ سلطان قابوس کا دورہ، دونوں ممالک کی مشترکہ بحری مشق
پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال نے کمانڈنگ آفسرز کے ہمراہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کے رویے پر وزیراعلیٰ کے پی برہم، ثقافتی علامات کی بےحرمتی کا الزام
کراچی میں نمائش چورنگی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ جلسے کے انعقاد میں دانستہ رکاوٹیں ڈالی گئیں، تاہم عوام نے تمام رکاوٹوں کو ہٹا کر جلسہ کامیاب بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف مقامات پر پولیس مزید پڑھیں
ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی: 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کیں اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں مجموعی طور پر مزید پڑھیں
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حفاظتی اقدامات کے تحت موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے مزید پڑھیں