قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور سے اغوا ہونے والی 5 سالہ ایمان فاطمہ ساہیوال سے بازیاب، ملزمہ گرفتار
ساہیوال: پولیس نے لاہور سے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرا کر ایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جس سے شہر میں شہریوں میں عزم اور تحفظ کے جذبے کو فروغ ملا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا مزید پڑھیں
گیس چوری کیخلاف بڑا اقدام : ملک بھر میں 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹمز نصب کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گیس چوری اور لیکیج کی مؤثر روک تھام کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ٹی بی ایس (TBS) سسٹم کے ذریعے یہ نشاندہی ممکن ہو سکے گی کہ کہاں سے مزید پڑھیں
بیرسٹر گوہر کی حکومت پر تنقید، سندھ حکومت کے غیر جمہوری رویے پر تحفظات
کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئے سال کے آغاز کے باوجود پاکستان کے مسائل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک کے مسائل جوں کے توں ہیں اور عوام کی مزید پڑھیں
پنجاب میں شدید دھند، متعدد موٹر ویز بند، ٹریفک کی روانی متاثر
لاہور: پنجاب میں شدید دھند کے باعث مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11، کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ، اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند کے باعث مکمل طور مزید پڑھیں
عظمیٰ بخاری کی پی ٹی آئی پر سخت تنقید: 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اور ریڈیو پاکستان پر حملے میں براہ راست پی ٹی آئی کے لوگ ملوث تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی فرانزک رپورٹ سامنے آچکی ہے، جس مزید پڑھیں
پاکستان میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر وائرل غیراخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا، زنا کا مقدمہ درج
سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان مزید پڑھیں
وزیراعظم کا گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں، ترسیلات زر میں گزشتہ مزید پڑھیں
کراچی، وزرائے اعلیٰ سندھ اور کے پی کی ملاقات منسوخ ہونے کی تردید، کل ملاقات طے
کراچی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی اور وزیر اعلیٰ سندھ کے درمیان ملاقات منسوخ ہونے سے متعلق خبروں پر ابہام برقرار ہے۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملاقات منسوخ ہونے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں