اسلام آباد: حکومت نے ملک کی معاشی صورتحال کو مستحکم کرنے اور بیرونی انحصار کم کرنے کے لیے برآمدات میں بڑے اضافے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چار برس کے دوران برآمدات کو دگنا کر کے 60 ارب ڈالر تک لے جانے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حافظ آباد قتل کیس: 23 سال سے مفرور اشتہاری ملزم مسقط سے گرفتار
حافظ آباد میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو انٹرپول کی مدد سے عمان کے دارالحکومت مسقط سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم گزشتہ 23 برس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا اور بیرونِ ملک روپوش تھا۔ ڈی پی او حافظ آباد کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں
جناح باغ واقعہ: شفیع جان نے سندھ حکومت پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا الزام لگادیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت پاکستان تحریکِ انصاف سے گھبرا گئی ہے اور اسی خوف کے باعث جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں پی ٹی آئی کا مزید پڑھیں
یوکرین بحران کا واحد حل مذاکرات ہے، پاکستانی مندوب کا بیان
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے یوکرین بحران کے حل کے لیے مذاکرات کو واحد مؤثر راستہ قرار دے دیا۔ سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے لیے مکالمے اور سفارتی عمل کی بالادستی ناگزیر ہے۔ عاصم مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر کے طور پر اچکزئی کا نوٹیفکیشن جمعرات تک متوقع: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات تک ایاز اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے پایا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
کے پی اسمبلی کی سیکورٹی کمیٹی کا کور کمانڈر پشاور کو بریفنگ کا خط تنازع بن گیا
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط تنازع کا سبب بن گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کہا گیا کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے پائیدار امن ممکن نہیں، مزید پڑھیں
راولپنڈی: آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی
راولپنڈی میں کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق لوڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی، مقامی حکومت کے نظام میں بڑی تبدیلیاں؛ آرڈیننس جاری
اسلام آباد میں بلدیاتی نظام سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئے جب کہ صدرِ مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے مقامی حکومت کے قیام سے متعلق اسلام لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید پڑھیں
موٹرویز شدید دھند کے باعث بند، مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے بلکسر تک بجانب لاہور موٹروے پر ٹریفک معطل ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
کسی سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانا یا نکالنا حکومت کی صوابدید ہے، آئینی عدالت
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ حکومت کی صوابدید ہے کہ کسی سیکٹرکو ٹیکس میں شامل کرے یا نکال دے۔ آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے صوبائی محکمے کو معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا اختیار دینے کی تائید کر دی۔ گزشتہ روز سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں