طورخم : طورخم پر اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 21 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کرلیے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیہ کے مطابق بظاہر خالی گاڑی کو تفصیلی اسکیننگ کے لیے این ایل سی امپورٹ ٹرمینل منتقل کیا گیا، اسکین شدہ تصاویر میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.0 ریکارڈ
سوات : صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.0 اور گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم ضرورآئیں گے: مولانا فضل الرحمان
سرگودھا: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرورآئے گی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہیں حکومت کو کسی بھی وقت کروانے ہی ہوں گے۔یہ بات انہوں نے پنجاب کے مزید پڑھیں
پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار، حدِ نگاہ انتہائی کم ،متعدد موٹر ویز بند
لاہور: پنجاب بھر میں کئی روز سے شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے اور موٹر ویز اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹر ویز آج بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم مزید پڑھیں
راولپنڈی : گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 3 خواتین جاں بحق
راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گیس لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں، جہاں فلیٹ کے مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانےوالے 8 مسافر آف لوڈ
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے والے 8 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے وزٹ ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے مسافروں کو روکا۔ مسافروں نے جعلی سفری دستاویزات کے مزید پڑھیں
بجلی کےنام پرعوام کی جیبوں پر2 ہزار200 ارب کا ڈاکا
کراچی:بجلی کے کیپیسٹی چارجز سے متعلق ہوشربا انکشاف، حکومت نے عوام کی جیبوں سے 2 ہزار 200 ارب روپے اس بجلی کے نکال لیے جو پیدا ہی نہیں کی گئی۔ بزنس ریکارڈر میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے بتایا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں
حکمران ڈمی ہیں،اب فیصلے پنڈی میں ہوں گے ، فضل الرحمان
لاہور: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کیا دنیا میں کہیں ہوتا ہے کہ کسی کو زندگی بھر کے لیے قانون سے استثنا دیا جائے؟ رسولﷺ نے اپنے آپ کو مستثنا قرار نہیں دیا ، سوچ صرف یہ ہے کہ ہماری گرفت مضبوط ہو ہماری مراعات چلتی رہیں۔ لاہور میں جے یو آئی ڈیجیٹل مزید پڑھیں
عارف حبیب پی آئی اے کے بعد بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری کیلیے متحرک
اسلام آباد: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے کے بعد اب بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری پر بھی نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ نجی میڈیا ادارے (بی آر) کے مطابق کاروباری شخصیت عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس شعبے میں سرمایہ کاری کا مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری کل بحرین کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری 13 سے 16 جنوری 2026 تک مملکتِ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے میں صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اس دوران صدر آصف زرداری بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں