اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا باعث بن سکتی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز بوگیوں کی کمی پر قابو پانے میں ناکام، مسافر شدید مشکلات کا شکار

لاہور: پاکستان ریلویز نہ تو اپنے انفرا اسٹرکچر کو مؤثر طور پر اَپ گریڈ کر سکا ہے اور نہ ہی مسافر ریل گاڑیوں میں بوگیوں کی شدید کمی کو پورا کیا جا سکا، جبکہ تمام تر توجہ صرف ریلوے اسٹیشنز کی خوبصورتی پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ بوگیوں کی قلت کے باعث مسافر ریل گاڑیوں مزید پڑھیں

کوئی ونڈر بوائے نہ ہی سونے کی جگہ ہیرا آئے گا، رانا ثنا

اسلام آباد:وفاقی مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کوئی ونڈر بوائے نہیں آئے گا اور نہ ہی کوئی سونے کی جگہ ہیرا آئے گا۔  علینہ شگری کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزانہ شام کو 20 سے 25 ٹاک شوز ہونے ہوتے ہیں، اِس طرح کی ا سٹوریز مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف زرداری کو بحرین کا اعلیٰ ترین ایوارڈ عطا کردیا

مناما: صدر مملکت آصف علی زرداری کو بحرین کے سرکاری دورے کے دوران ملک کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ عطا کر دیا گیا، صدر زرداری کو یہ ایوارڈ پاکستان اور بحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

8 فروری کو احتجاج کی کال بانی پی ٹی ائی کی نہیں اپوزیشن اتحاد کی ہے: علیمہ خان

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کی جو کال دی گئی ہے وہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نہیں بلکہ اپوزیشن کے مشترکہ اتحاد کی جانب سے دی گئی ہے، عمران خان مزید پڑھیں

پنجاب کے بلدیاتی قانون پر کل سے ریفرنڈم کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد : جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام جمعرات 15جنوری سے پنجاب کے بلدیاتی قانون پر عوامی ردعمل جاننے کے لیے ریفرنڈم کا آغاز ہوگا ، شفاف اور آزاد ریفرنڈم میں کروڑوں لوگ رائے کا اظہار کریں گے۔ عوامی رائے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے گھیراؤ کا شیڈول دیں گے۔ یہ اعلانات امیر جماعت مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی سفیر کی ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری، دفاعی واقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چین کو پاکستان مزید پڑھیں

کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، جلد بڑا پیکج لایا جا رہا ہے: میئر مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا ہے اور اب شہر میں اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں دن رات ترقیاتی کام جاری ہیں اور مختلف رکے ہوئے منصوبوں کو دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو مزید پڑھیں