کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تفتیش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوہاٹ میں پہاڑی تودے تلے دب کر7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے قمر کلے میں پہاڑی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈیڈ لائن میں ایک روز باقی، بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے سے متعلق مہم جاری ہے جبکہ ڈیڈ لائن ختم ہونے میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق 15 جنوری کے بعد بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف باقاعدہ کارروائیاں شروع کر دی جائیں گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس مزید پڑھیں
الخدمت بنو قابل 5.0 اور جاب ایپلی کیشن لانچ ،منعم ظفر خان نے افتتاح کیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی نے فری آئی کورسز پروگرام ” بنو قابل “5.0اور بنو قابل جاب ایپلی کیشن لانچ کر دی ۔ بنو قابل 5.0 میں کورسز کی تعداد30 کردی گئی ہے، ان کورسز میں اے آئی (AI ) کے 4 نئے کورسز شامل کیے گئے ہیں جبکہ دیگر تمام کورسز میں اے آئی مزید پڑھیں
پنجاب کے بلدیاتی قانون پر آج سے ریفرنڈم کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن
اسلام آباد : جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام جمعرات 15جنوری آج سے پنجاب کے بلدیاتی قانون پر عوامی ردعمل جاننے کے لیے ریفرنڈم کا آغاز ہوگا ، شفاف اور آزاد ریفرنڈم میں کروڑوں لوگ رائے کا اظہار کریں گے۔ عوامی رائے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے گھیراؤ کا شیڈول دیں گے۔ یہ اعلانات امیر مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی ملاقات، کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی، جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مالی شمولیت کو مضبوط بنانا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات مزید پڑھیں
چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکرلیا
چترال:چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخورکا شکار کرلیا۔مارخورکا شکار وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کی سخت نگرانی میں میں کیا گیا۔ محکمہ وائلڈلائف کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70ہزارڈالرمیں حاصل کیا اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں 7 کروڑ 56 لاکھ روپے بنتی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف نے بتایاکہ 52 انچ مزید پڑھیں
ڈار کےوزیر خزانہ بننےسےملک ڈیفالٹ تک پہنچا،زبیر عمر
لاہور:سابق گورنر سندھ کے مطابق عمران خان حکومت کے خاتمے سے قبل 17.2 ارب ڈالرز ذخائر تھے ، پاکستان تب نہیں اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے بعد جون 2023 میں ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچا جب زرمبادلہ ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر رہ گئے تھے۔ سابق گورنر سندھ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان مزید پڑھیں
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار اور راہگیر شہید
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار اور ایک راہگیر شہید ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) مزید پڑھیں
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار
لاہور/ کراچی: موسمی خرابی، کم مسافر لوڈ اور آپریشنل وجوہات کے باعث ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوگیا۔ کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کی متعدد پروازیں منسوخ اور کئی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر فلائی ناس کی کراچی مزید پڑھیں