اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے باعث فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے، چینی نائب وزیر
اسلام آباد: چینی نائب وزیر سن ہائی یان نے کہا ہے کہ چین کی ترقی کا فائدہ پاکستان کو بھی پہنچ رہا ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے، اب سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے، جس کے لیے مزید مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کے حامی ملک کے مفادات کے خلاف سرگرم ہیں، :وفاقی وزیر دفاع
اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کے خواہشمند افراد چاہتے ہیں کہ ملک ان کی تابع ہو جائے۔ وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کو گالیاں دینے والوں کو پناہ دینے والے یہ چاہتے ہیں کہ وہ اقتدار میں آئیں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کے متعلق کیس میں سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے سابق سی مزید پڑھیں
کسی لیڈر کی خاطر لوگ باہر نہیں نکلتے تو اس میں مریم نواز کا کیا قصور ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اڈیالہ جیل، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں جہاں ہر ہفتے اہلِ خانہ اور چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تماشا لگایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر پی مزید پڑھیں
زرداری، نواز شریف اور عمران خان کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا باضابطہ اعلان
صدر مملکت آصف زرداری،سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور عمران خان کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت اہم سیاسی و قومی شخصیات کے مزید پڑھیں
دھند میں جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کیلیے جدید سہولت ہونے کے باوجود پروازیں تاخیر کا شکار
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید ترین دھند کے دوران جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے جدید انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (ILS) کی سہولت موجود ہونے کے باوجود پی آئی اے سمیت ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں نہ وقت پر لینڈ کر رہی ہیں اور نہ ہی روانہ ہو رہی مزید پڑھیں
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی موجودگی میں ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق اہم یادداشت پر دستخط
پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جای بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery Witkoff) کی قیادت میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو طلب کرنے کےلئے سمری صدرمملکت کو ارسال
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ، وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی۔ مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کیلئے پیش ہوں گے18 نجی 11 حکومتی مزید پڑھیں
اقرار الحسن کا نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان
لاہور: معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور اس کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنی جماعت کا نام پاکستان عوام راج تحریک بتایا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقرار الحسن نے واضح اعلان کیا کہ وہ کبھی مزید پڑھیں