سرزمین پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کے آثار موجود ہیں۔ گندھارا، موہنجو داڑو، ہڑپہ اور کوٹ ڈیجی جیسے تاریخی مقامات پاکستان کی قدیم ثقافتی شناخت کا حصہ ہیں۔ حکومت پاکستان ملک کی یہ تہذیبی ورثہ آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کمالیہ میں دریائے راوی کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد پھر ٹوٹ گیا
کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق دریائے راوی میں وہ منظر گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ پنجاب مزید پڑھیں
خطرہ ہے دو چار ماہ بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے، محمود اچکزئی
لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8افراد جاں بحق
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے مزید پڑھیں
پاکستان کو خطے میں آئی ٹی کا مرکز بنانے کیلئے حکومت دن رات کوشاں ہے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ٹی ماہر مرحومہ عرفہ کریم رندھاوا کے نام پر ان کے والدین کی جانب سے فاؤنڈیشن کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر ہر ممکن مدد یقینی بنائی جائے گی اور حکومت پاکستان کو خطے میں آئی ٹی کا مرکز بنانے کے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ پالیسی دنیا کیلئے خطرہ، بین الاقوامی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا!!
امریکا نے حال ہی میں وینزویلا پر حملہ کرکے اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا اور امریکا میں ان کے ٹرائل کا آغاز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکی صدر نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں ایران کو جنگ کی دھمکی دی جبکہ گرین لینڈ بھی ان کے ریڈار مزید پڑھیں
ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کا آئین کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
کراچی: شہر قائد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے صوبائی آفس کا دورہ کیا، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ، فردوس نقوی جبکہ ایم ڈبلیو ایم مزید پڑھیں
حقوق خلق پارٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کااعلان
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی مزید پڑھیں
پاک امریکا 13 ویں انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
راولپنڈی: پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو رہی ہیں۔ 2 ہفتوں پر محیط یہ مشقیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈومین میں مزید پڑھیں
کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، سردی کب تک جاری رہے گی؟
کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے جب کہ ماہرین نے سردی کی شدت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت دوسرے روز مزید پڑھیں