پنجاب میں شدید دھند کے ڈیرے، موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی مزید پڑھیں

عوام سے غیرفعال 14 ہزار میگاواٹ بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جانے کا انکشاف

کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب مزید پڑھیں

قراقرم ایکسپریس کا انجن فیل،ٹرین کئی گھنٹے لیٹ،مسافر پریشان

کراچی: قراقرم ایکسپریس کا انجن جنگ شاہی کے قریب فیل ہوگیا۔ کراچی سے لاہور جانے والی قرارقرم ایکسپریس جنگ شاہی اسٹیشن پر شام 5 بجے سے انجن کی خرابی کے باعث رکی ہوئی ہے۔قراقرم ایکسپریس کی روانگی میں 5 گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوگئی ہے، شدید سردی سے مسافر پریشان ہوگئے ہیں۔ ریلوے حکام مزید پڑھیں

جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح

جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران نئی عمارت کے احاطے میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا اور عمارت کے لان میں شجرکاری، فیتہ کاٹنے کے ساتھ تختی کی نقاب کشائی کی گئی جب کہ پاکستان و سعودی عرب کی مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز،دوہفتے جاری رہیں گی

راولپنڈی: پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کاآغاز ہوگیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق نیکٹا پبی میں جاری ہے جس کی افتتاحی تقریب میں پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر نے مزید پڑھیں

سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافے کے نتیجے میں  مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی  نئی عالمی قیمت 4ہزار 472ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ میں سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی ہوگی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ جمہوری اقدار پر مکمل یقین رکھتی ہے اور صوبے میں فری موومنٹ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ایک بیان اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو مکمل سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم مزید پڑھیں

دالبندین میں نامعلوم شخص کا دھڑ اور پلاسٹک بیگ میں لپٹا سر برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین شہر سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں نزدیکی فاصلے سے ایک گولی مار کر بے دردی سے قتل کیا گیا، جبکہ سر کو پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر پھینک دیا گیا تھا، جو واقعے کی مزید پڑھیں

پاکستان کو ایوی ایشن شعبے میں بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ (کٹائی) کو ہوائی اڈوں کی عالمی تنظیم ایئرورٹس کونسل انٹرنیشنل میں رکنیت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اہم ذیلی ادارہ ہے۔ انٹرنیشنل ایئرپورٹس کونسل میں شمولیت ملنا پاکستان کی ایوی ایشن کے لیے مثبت عمل ہے۔ عالمی سول ایوی ایشن کے حکام بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد: ڈاکو گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی روز میں متعدد ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات پیش آئے، جن میں سیکٹر جی سیون، سنبل، کھنہ اور بلیو ایریا کے شہری متاثر ہوئے، شہری حلقوں میں بڑھتے ہوئے جرائم نے عوام میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکٹر مزید پڑھیں