فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے وفود نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا

راولپنڈی: فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندے اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کے بعد وہاں موجود قیدیوں سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ملائیشیا کے سفارت خانے کی جانب سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کر اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی رمضان پیکج کی شفاف تقسیم کیلیے ڈیجیٹل والٹس کے استعمال کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مستحق افراد تک امداد شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات مزید پڑھیں

گھر بیٹھے نادرا ریکارڈ میں تبدیلی کیسے کرائیں؟

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے  شہریوں کے لیے ایک اور  سہولت متعارف کرادی جس کے تحت اب وہ گھر بیٹھے اپنے ریکارڈ میں بھی تبدیلی کرا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر شناختی دستاویزات فراہم کرنے کا واحد مجاز مزید پڑھیں

کراچی: پسند کی شادی پر نامعلوم مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر نوبیاہتا جوڑے کو قتل کردیا

سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے پرنامعلوم مسلح ملزمان نے گھرمیں گھس کر نوبیاہتا جوڑے کوفائرنگ کرکے قتل کردیا، نوبیاہتا جوڑے کا تعلق لاڑخانہ سے تھا اورپانچ ماہ قبل پسند سے کورٹ میرج کی تھی پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف ہوا ہے، نمبرز میں اضافے کے الزام پر 34 طلبہ کے نتائج کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کا قیام بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے تحت کیا گیا مزید پڑھیں

لاہور یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خودکشی؛ پولیس رپورٹ میں کسے ذمے دار ٹھہرایا گیا؟

لاہور: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کے معاملے پر پولیس  نے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ خودکشی کی کوشش  کے  بعد اسپتال میں زیر علاج  ہے، جسے گزشتہ روز وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا تھا جب کہ 21 سالہ طالبہ فاطمہ ہوش میں  بھی آ چکی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

پنجاب کے شہریوں کیلیے خوشخبری، پہلا ٹائم بیسڈ اسٹروک ٹریٹمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم کرنے کی سہولت میسر ہوگی، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، سعید غنی نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی کو سندھ کی ثقافتی روایات کے مطابق اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے دورے پر آئے ہوئے سہیل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے: عطاتارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ جماعت کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سیاسی پشت پناہی کر رہی ہے، جس کے باعث ملک آج دہشت گردی کی صورت میں سنگین نتائج بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی نے خود مزید پڑھیں

اسرائیلی اہلکار کے صومالی لینڈ دورے پر پاکستان سمیت 23 اسلامی ممالک کا سخت ردعمل

پاکستان سمیت 23 اسلامی ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی اہلکار کے صومالی لینڈ کے غیر قانونی دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں