پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد ساجد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ساجد بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) اور بلوچستان لبریشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی نواز شریف کو ساتھ چلنے کی دعوت
لاہور:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو موجودہ سیاسی جدوجہد میں ساتھ مل کر چلنے کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا بڑے پیمانے پر ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ، مختلف محکموں کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم
لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم؛ کیپٹلائزیشن پہلی بار بلند ترین سطح پر
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، جب بازار حصص کی مجموعی کیپٹلائزیشن پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایکس کی مجموعی کیپٹلائزیشن 20 ہزار 700 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ ریڈی مارکیٹ کا لین دین بھی غیر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ: تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں آج بدھ کے روز بھی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زراعت میں جدت کیلیے سروس پرووائیڈرز کو ترجیحاً قرض فراہمی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے زراعت کے شعبے میں جدت کے لیے سروس پرووائیڈرز کو ترجیحی طور پر قرض فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی میں سہولت، معاشی شمولیت و نجی شعبے کو قرض کی فراہمی پر جائزہ اجلاس وزیرِ مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ؛ حضرت داؤدؑ پر بننے والی فلم پر پابندی کی درخواست مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے حضرت داؤدؑ پر بننے والی فلم پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد کردی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حضرت داؤدؑ کے بارے میں کارٹون فلم بنائی گئی ہے۔ مسلمان کی حیثیت سے ہم تمام انبیا کا احترام کرتے ہیں، فلم کی نمائش اسلامی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے جب کہ ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس 14جنوری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت پارلیمانی مزید پڑھیں
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا تین روزہ دورہ لاہور، کھاریاں میں حملہ اور پولیس کا کریک ڈاؤن
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونے والے قافلے کو مختلف شہروں میں استقبال کا سامنا ہے، تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے بڑے استقبال کی مزید پڑھیں
دین کے نام پر فتنے کو فروغ دینا بڑی خیانت ہے،مریم نواز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کی زمین ہر ظالم اور مافیا کےلیے تنگ کردی گئی ہے، ٹریفک قوانین کی سختی پر لوگ خوش نہیں تاہم ظالم کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ علمائے کرام اور آئمہ مساجد میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں