تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کا موقف مزید پڑھیں

نادرا نے شہریوں کے لیے ریکارڈ میں تبدیلی کی نئی سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرادی ہے جس کے تحت اب وہ گھر بیٹھے اپنے شناختی ریکارڈ میں تبدیلی کروا سکتے ہیں۔ نادرا نے اس سہولت کو اپنے  پاک آئی ڈی موبائل ایپ  کے ذریعے فراہم کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے مزید پڑھیں

یکم جنوری سے بجلی مہنگی، نیپرا نے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی درخواست پر یہ فیصلہ مرتب کیا، جس کے تحت بجلی کے اوسط بنیادی نرخ میں فی مزید پڑھیں

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ

کراچی: ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت تمام ائیرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مزید پڑھیں

پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کے بعد خاتون کی ہلاکت؛ آئی ایچ آر اے کا پمز اسپتال سے جواب طلب

اسلام آباد: پمز اسپتال میں پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کے بعد خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اسپتال سے جواب طلب کرلیا۔ پمز اسپتال اور ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر اسرار سے 7 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ آئی ایچ آر اے نے مریضہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کا دورۂ لاہور گیریژن: جنگی تیاریوں کا جائزہ، قومی سلامتی و دفاع پر دوٹوک مؤقف

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت میں اضافے کے لیے کیے گئے اقدامات کا جامع جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزرا کے ساتھ کل کوئٹہ جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: کھلے گٹر میں گرنے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق

اسلام آباد کے سنبل علاقے میں ایک دلخراش حادثے میں تین سالہ بچے کی جان چلی گئی، جب وہ ایک کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ مہر آبادی کی حدود میں پیش آیا، جہاں قبضے کی جگہ پر سیوریج کے لیے کھدائی کی گئی تھی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں ریلوے انفرااسٹرکچر کی بہتری، نوکنڈی سبی ٹریک اپ گریڈ ہوگا

بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا بڑا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک تقریباً 600 کلومیٹر طویل ہے، جس کی اپ گریڈیشن سے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شراب برآمدگی کیس؛ علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری بھی جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں مزید پڑھیں