اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔ نیپرا کی مالی سال 24-2025 کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق بجلی کے تقسیم کار اداروں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی سستی کرنے کا پلان سامنے آگیا، حکومت کی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری
اسلام آ باد: حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف کی شرط مزید پڑھیں
5 بڑوں میں مینڈیٹ صرف عمران کے پاس ہے، نواز و شہباز بااختیار نہیں، حکومت خیبرپختونخوا
راولپنڈی: خیبرپختونخوا (کے پی) کی صوبائی حکومت کے ترجمان شفیع جان نے حکومت کو بے اختیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے 5 بڑوں میں مینڈیٹ صرف عمران خان کے پاس ہے جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف بااختیار نہیں ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان مزید پڑھیں
سہیل آفریدی نے جامعات میں اردو تقریر لازمی قرار دینے پر زور دے دیا، وڈیو وائرل
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بینظیر بھٹو ویمنز یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر وائس چانسلر کی انگریزی میں تقریر پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئندہ تمام سرکاری تقریبات میں اردو میں خطاب کیا جائے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے مزید پڑھیں
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر 2024 کے احتجاج کے کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک اور سرکار کی جانب سے پراسیکیوٹر ظہیر شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کو بتایا گیا مزید پڑھیں
نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس: سیاسی کمیٹیاں بنائی جائیں، قیدیوں کی رہائی اور میڈیا کی آزادی کا مطالبہ
اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی زیر اہتمام ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں، اجلاس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں نے شرکت کی اور ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں
پنجاب کی بیٹیاں حوصلے اور محنت سے صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہیں، مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹیاں عزم اور حوصلے کے ساتھ قدم اٹھائیں تو وہ نہ صرف اپنی بلکہ پورے صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہیں۔ انہوں نے خواتین کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی خواتین کسی سے کم نہیں اور محنت کے ذریعے مزید پڑھیں
ایمان مزاری کی فوجی ترجمان کو طلب کرنے کی درخواست
اسلام آباد: ملک میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کو طلب کرنے کےلیے درخواست دائر کردی گئی جس پر جج نے نوٹس جاری کردیا۔ اطلاعات کے مطابق جج افضل مجوکہ کی عدالت نے ڈی جی مزید پڑھیں
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر کھلی تنقید
اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حالیہ سیاسی فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہونے کے باوجود اپوزیشن لیڈر کسی اور جماعت کو دے دیا گیا جو خود کئی سوالات کو جنم مزید پڑھیں
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے پیچھے پاکستانی پولیٹکل فورسز یک زبان نہیں: طلال چوہدری
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے پیچھے تمام سیاسی قوتیں یک زبان نظر نہیں آتیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اس حوالے سے سب سے نمایاں فرق پاکستان تحریک انصاف اور خیبر پختونخوا میں اس کی مزید پڑھیں