دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں کی مخالفت شہدا کی قربانیوں سے انحراف ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے دہشت گردی کے خلاف جاری ریاستی اقدامات کی مخالفت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن کارروائیوں کے خلاف بیانیہ دراصل دہشت گرد عناصر کے مؤقف کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے واضح مزید پڑھیں

کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے، ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے: وزیر داخلہ

وزیرِ داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچے میں ایک جامع اور فیصلہ کن آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت خود مزید پڑھیں

وزیراعظم کل وفاقی وزرا کے ساتھ کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں دانش اسکول کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع مزید پڑھیں

 اداروں کی بروقت کارروائی سے شہر قائد بڑی تباہی سے بچ گیا

کراچی: دہشت گردی صرف بارود، دھماکوں اور خونریزی کا نام نہیں بلکہ یہ ایک زہریلی سوچ اور ایک خاموش جنگ ہے، جو ذہنوں پر مسلط کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اور آج کی جدید دنیا میں یہ جنگ بندوق سے زیادہ موبائل فون، سوشل میڈیا اور نفرت انگیز مواد کے ذریعے لڑی جا رہی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بدعنوانی سمیت مختلف الزامات پر اپنے ہی 271 افسران کو سزائیں

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 271 افسران کو سزائیں سنادی۔ ایف آئی اے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر ادارے میں اندرونی احتساب کا مزید پڑھیں

مذاکرات کی بات پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکا اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

گزشتہ مالی سال کے دوران 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات کے مطابق 10 مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں پر سیاست، شہدا کی توہین ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور

اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں لیکن افسوس ہے کہ آج وہیں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سیاست کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل میں کوئی اختلاف نہیں، تعلقات مکمل طور پر پرفیکٹ: ذرائع

اسلام آباد میں باخبر ذرائع نے واضح کیا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کو ہٹانے یا ان کی جگہ کسی مبینہ ’’ونڈر بوائے‘‘ کو لانے سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایسی کسی کوشش یا منصوبے پر نہ تو غور ہو رہا ہے اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت سمجھی مزید پڑھیں