اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارت خطے اور عالمی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث رہا ہے ۔ پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات درحقیقت اس کے اپنے امن دشمن اقدامات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست مزید پڑھیں
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اسلام آباد تا لاہور قافلہ روانہ؛ کارکنوں کا پولیس سے آمنا سامنا
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کے عنوان سے اپنی عوامی رابطہ مہم کے تحت اسلام آباد سے لاہور کی جانب 3 روزہ سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر مزید پڑھیں
بلوچستان میں زیادہ تر اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا نہیں اترتے، رپورٹ
بلوچستان میں ہیلتھ سروسز کے معیار سے متعلق ایک تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں صوبے بھر میں صرف 11 اسپتال مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہیں۔ بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ان 11 میں سے صرف 2 سرکاری جبکہ 9 نجی اسپتال ایسے ہیں جنہیں ایس او پیز کے مطابق طبی مزید پڑھیں
کوئٹہ: اسپتال میں نوزائیدہ بچے کی مبینہ تبدیلی، لڑکا لڑکی سے بدل دیا گیا
کوئٹہ جناح روڈ پر واقع ایک نرسری میں نوزائیدہ لڑکے کو لڑکی سے تبدیل کرنے کے مبینہ واقعے پر وزیرِ صحت نے نوٹس لے لیا ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ پانچ روز قبل ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، جسے طبی پیچیدگی کے باعث نرسری میں انکیوبیٹر میں رکھا گیا، تاہم بعد مزید پڑھیں
اے این ایف کی 5 کارروائیوں میں خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار، 268 کلو منشیات برآمد
ایف آئی اے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانے والے مرد اور خاتون کے پیٹ سے مزید پڑھیں
وادی تیراہ: نقل مکانی کے دوران ٹرک کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیراہ کے منگل باغ کنڈاو میں ایک ٹرک کھائی میں گرنے سے تین افراد موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے خاندان کو لے کر جانے والا ٹرک پشاور منتقل ہو رہا تھا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں ترقی اور تعلیم کے شعبے میں جاری اقدامات کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا مزید پڑھیں
تھرکول منصوبےکی پیشرفت رپورٹ، تکمیل سے بندرگاہ تک کوئلے کی رسائی آسان ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھرکول منصوبے کی پیش رفت رپورت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی تکمیل سے بن قاسم پورٹ تک 9 کلو میٹر ٹریک کی توسیع سے بندرگاہ تک کوئلے کی رسائی آسان ہوگی، یہ منصوبہ 90 بلین روپے کی لاگت کا ہے اور حکومت مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی 2025 میں کارروائیاں، 561.1 ملین مالیت کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بتایا ہے کہ 2025 کے دوران جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرروزانہ اوسطاً 6982 مسافروں کی آمد ریکارڈ کی گئی، اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کے تحت 561.1 ملین روپےمالیت کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کی گئیں۔ ایف آئی اے کراچی زون کی جاری 2025 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں