سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان

سکھر: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے ان کا مکمل صفایا کردیں گے تاہم جو ڈاکو ہتھیار ڈالے گا اسے ایک موقع ضرور دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سکھر پہنچے جہاں ڈی آئی جی سکھر دفتر آمد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلیے اہم اقدامات کی ہدایات

وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی کو دور کرنے کیلیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں برآمدات میں اضافے کے حوالے حکومتی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں

اداروں پر اعتماد نہیں، مدارس کو کسی صورت سرکاری اداروں کے حوالے نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس دینِ اسلام کے محافظ ہیں  قرآن و حدیث کے علوم اور ایمان جیسی نعمت کے محافظ ہیں، انہیں کسی صورت سرکاری اداروں کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ راجہ بازار راولپنڈی میں مدرسہ تعلیم القرآن میں دستار بندی کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پاکستان او آئی سی کے بڑے اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار:دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان رواں سال او آئی سی کے بڑے اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار، پاکستان رواں سال خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ آئی سی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا، اسحاق ڈار کی زیر مزید پڑھیں

مدارس کے معاملے پر دباؤ ڈالا گیا تو بڑی آزمائش بن جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

راولپنڈی : جمعیت علمائے اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ مدارس کے معاملے پر اگر ہمیں مزید پریشان کیا گیا تو یہ حکومت کے لیے ایک بڑی آزمائش بن سکتی ہے۔ راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع دارالعلوم تعلیم القرآن میں توحید و سنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن،6 افراد پر مشتمل فہرست جیل حکام کو جمع

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے کل جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کا دن ، فہرست جمع کرا دی گئی۔ بانی تحریک انصاف سے ملاقاتیوں کی فہرست چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو جمع کرائی، سلمان اکرم راجہ کی جاری کردہ فہرست چھ افراد کے ناموں پر مشتمل ہے۔ فہرست میں میاں عمیر، مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں اشتہاری قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا اور ان کے وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے۔ شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی، جہاں عدالت نے زبانی فیصلہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کافیصلہ، سمری صدرمملکت کو ارسال

اسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کے لیے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دی ۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ سینیٹ  (ایوانِ بالا) کا اجلاس 14 جنوری کو بلانے کا مزید پڑھیں

وفاقی افسران کی صوبوں میں تعیناتی کیخلاف تحریک التوا سے متعلق معاملہ متعلقہ محکمے کو ارسال

پنجاب اسمبلی میں وفاقی افسران کی صوبوں میں تعیناتی کے خلاف تحریک التوا سے متعلق اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک التواء کا جواب کے لئے متعلقہ محکمے کو ارسال کر دی۔ اسمبلی ذرائع نے کہا کہ  تحریک التواء کار محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کی گئی، تحریک التواء کار پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے حکومتی موقف مانگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کی بیعت کرلیں؟ ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے، کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟ یہ بات مزید پڑھیں