وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے اور اس عمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے کی اہم شاہراہوں پر کچرا جلانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی اور مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ایک اعلیٰ سطح مزید پڑھیں
حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات کا کوئی ماحول نہیں، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا کوئی سازگار ماحول موجود نہیں ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ضرور ہے، تاہم مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید ترین سرد موسم کی تردید
کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر سے فروری تک ملک کے موسم کے حوالے سے دستاویزات شدید سردی کی پیش گوئی کی تصدیق نہیں کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مشاہدہ شدہ موسمیاتی ڈیٹا پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کے دعووں کی مزید پڑھیں
گیس صارفین کے لیے اچھی خبر، حکومت کا قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں
ہائیکورٹس ججز کی کارکردگی جائزے کیلیے مجوزہ قواعد پر اتفاق
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 175A (20) کے تحت ہائی کورٹس کے ججوں کی سالانہ کارکردگی کے مؤثر معیارات طے کرنے کے لیے مجوزہ قواعد پر اتفاق کر لیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ہوا جس میں مجوزہ قواعد پر غور کیا گیا۔ کمیٹی کے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران سے وکیل کی ملاقات کی استدعا مسترد
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 جنوری تک ملتوی کر دی، 2 ماہ سے عدالتی حکم کے باوجود جیل کے کورٹ روم اور انسداد دہشت گردی عدالت میں وڈیو لنک ،واٹس ایپ کال سسٹم نصب نہ مزید پڑھیں
5 بڑوں کی ملاقات یا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان نہیں
اسلام آباد: ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلیے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنانے 5بڑے اسٹیک ہولڈرز کی ملاقات کی تجویز دی ہے تاہم مبصرین کے مطابق اس ملاقات یا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا فوری کوئی امکان نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا موجودہ سیاسی حالات مزید پڑھیں
افغانستان دہشت گردوں کا گڑھ ،پختونخوا میں بھی ایساہی ماحول بنایا جارہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
پی آئی اے کے بعد بجلی کی تقیسم کار کمپنیوں کی نجکاری کرنے کی تیاری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ وزیراعظم نے نجکاری کمیشن میں اصطلاحات کے حوالے سے کام تیز کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ پی آئی مزید پڑھیں