پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، موٹر وے اور شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند

لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے رجانہ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار کی نئی سطح پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر مزید پڑھیں

جنوری کا گندم کوٹہ فوری نہ ملا تو آٹے کی قیمتیں بے قابو ہو جائیں گی، فلور ملز ایسوسی ایشن

کراچی: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید عزیز نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو جنوری کے لیے گندم کا کوٹہ فوری طور پر فراہم نہ کیا گیا تو آٹے کی مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا

کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز نے بالمشافہ جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز نے مزید پڑھیں

کراچی کی 500 سے زائد مخدوش عمارتوں کے مستقبل کا فیصلہ آج ہو گا

کراچی: وفاقی حکومت نے قدرتی آفات کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو فوری اور جامع لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر نےعوامی ایکشن کمیٹی کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا، تاہم حکومت احتجاج کو غلط بھی قرار نہیں دیتی اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت پر یقین رکھتی ہے، ریاست کو آگے لے کر جانا ہے تو مل بیٹھ کر مزید پڑھیں

پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

مکو آ نہ : نیشنل سیونگز نے سال 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول میں بانڈز کی قیمتیں، قرعہ اندازی کے شہر اور تاریخ شامل ہے لیکن Rs1,500 بانڈزلاہور (16 فروری)کو ہو گی۔ نیشنل سیونگز نے واضح کیا ہے کہ اگر قرعہ اندازی کسی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا؛ سرمایہ کاروں کی تعداد بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بازار حصص میں اسٹاک انویسٹرز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اعداد  و شمار کے مطابق پی ایس ایکس میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے 50 فیصد سے زائد منافع حاصل کیا، جس کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیئے

وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ  ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیئے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد:ایف آئی اے نے تمام زونل دفاتر میں فوری طور پر ’پری ڈیپارچر فیسلی ٹیشن ڈیسک‘ قائم کر دیئے، ڈیسک مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کنویں میں گرگئے

کراچی کورنگی مہران ٹاؤن میں سیوریج کےکئی فٹ گہرے خشک کنویں کی چھت ٹوٹنے سے2 خواتین اور2 کم عمربچوں سمیت 5 افراد گر گئے جنہیں زخمی حالت میں نکال کر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں شدید زخمی ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا تھانے مزید پڑھیں