تربت میں سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں کارروائی کے دوران ایم 8 شاہراہ سمی ناکے پر مشتبہ پک اَپ کی تلاشی لی گئی، جہاں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے وین الٹ گئی، 3 ہلاک 5 زخمی
مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن تقریباً 7 گھنٹے جاری رہا، اس دوران قومی شاہراہ دونوں طرف سے بند رہی اور کراچی سے مزید پڑھیں
سال 2025 میں ریکارڈ پاسپورٹس جاری کیے گئے
کراچی: محکمہ پاسپورٹ سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال (2025) کے دوران ملک بھر کے مختلف شہروں سے مجموعی طور 55 لاکھ 72 ہزار 13 پاسپورٹ جاری کیے گئے جو کئی برس بعد ایک ریکارڈ ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران مجموعی طور 55 لاکھ 72 ہزار 13 مزید پڑھیں
لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
پشاور: لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز اللہ اور پولیس کانسٹیبل عبداللہ شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع مزید پڑھیں
پنجاب کے سینٹرل ریجن میں شدید دھند، موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 3 کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ بڑی گاڑیوں کے لیے مزید پڑھیں
سال 2026ء … پاکستان کیلئے کیسا رہے گا ؟؟
غیب کا علم بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہے اور کوئی بھی انسان اس کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔ انسانی علم کی بنیاد پر کیے جانے والے تجزیے اگرچہ حتمی نہیں ہوتے لیکن عوامی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس امر کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’نئے سال کی پشین گوئیوں‘‘ کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو شیڈول احتجاج کا پلان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں
قیدی نمبر 804 سے منسوب گانا کیوں گایا؟ مقامی گلوکار کے خلاف مقدمہ درج
لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں مزید پڑھیں
سزامکافاتِ عمل ہے،ڈھنڈورا پیٹنے کے بجائے حقیقت کو تسلیم کیا جائے،راناثنااللہ
فیصل آباد: مشیر وزیر اعظم اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کو سزا مل رہی ہے تو اسے اچھالا نہ جائے، یہ مکافاتِ عمل ہے اور اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے۔ فیصل آباد کے علاقے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر مزید پڑھیں
سرگودھا میں ٹک ٹاک ویڈیو کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، 2 افراد جاں بحق
سرگودھا کے نواحی علاقے میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات تحصیل شاہ پور سٹی کے علاقے کنڈان کے قریب مزید پڑھیں