ظلم و فسطائیت کے نظام میں قومیں نہیں صرف سڑکیں بنتی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم اور فسطائیت کے نظام میں صرف سڑکیں بنتی ہیں، قومیں نہیں بنتیں، قومیں اس وقت بنتی ہیں جب امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون اور عدل و انصاف کا نظام ہو۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور مزید پڑھیں

کراچی، مائی کولاچی لرزہ خیز قتل کی واردات میں ملوث گرفتار مرکزی ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی: شہر قائد کے علاقے مائی کولاچی کے قریب پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ماں اور اس کے تین معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے فوری بعد کیماڑی پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر لیا۔ ایس مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکراتی عمل زیادہ چلتا نظر نہیں آرہا، رہنما پیپلزپارٹی

رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود  بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے  پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے انٹرویوز مزید پڑھیں

سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں  میں قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت 4 روز مسلسل اضافے کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 57ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 379ڈالر کی سطح مزید پڑھیں

ملک کے 5 بڑوں کے درمیان پراعتماد رابطے ہوں تو بہتر سمت میں بڑھ سکتے ہیں، راناثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ملک کے 5 بڑوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے اقدامات اور رابطے ہوئے تو سیاسی طور پر بہتر سمت بڑھ سکتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو افواج پاکستان اور ان کے سربراہان کے خلاف غلیط مہم فوری مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم قانون سازی کی توثیق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ذیلی کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ علاوہ ازیں وفاقی کابینہ اجلاس میں دارالحکومت مزید پڑھیں

ایف ڈبلیو او برفباری کے دوران زمینی راستے بحال رکھنے میں مصروف

اسلام آباد: شدید سرد موسم کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اہم زمینی راستوں کو کلیئر رکھنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی پر واقع نہایت اہم زمینی راستہ خنجراب مزید پڑھیں

پاکستان میں نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون جلوہ گر

اسلام آباد: نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون جلوہ گر ہوگیا۔ روشنی 99.8 فیصد تک ہوگی۔ سپارکو ترجمان کے مطابق یہ سپر مون روایتی طور پر وولف مون کہلاتا ہے،اس سے قبل جاری سپر مون سلسلے کا آخری سپر مون اکتوبر 2025 سے اُفق پر رونما ہوا تھا، اِس بار کواڈرینٹڈ شہابی بارش بھی مزید پڑھیں

پاک فوج کےافسرپاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کےصدر منتخب

لاہور: پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل نبیل احمد رانا کو اسلام آباد میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل کونسل کے اجلاسوں کے بعد پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (PTF) کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پی ٹی ایف کے سابق صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد نے مشترکہ اجلاس کے مزید پڑھیں