9 مئی کیسز:آج عمران خان سےملاقات نہ کرائی گئی توعدالت اڈیالہ جیل حکام کوطلب کرے،وکیل بانی پی ٹی آئی

9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی،  تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ  عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک  نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی ٹی مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر کراچی میں دو روزہ "میرا برانڈ پاکستان” نمائش کا آغاز

کراچی: ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستانی برانڈز کی دو روزہ نمائش "میرا برانڈ پاکستان” کا آغاز ہوگیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے نمائش کا افتتاح کیا، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ، سینئر نائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ثاقب فیاض مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی اور انٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ

پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کے تحت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مثبت نتائج کا خیرمقدم کیا مزید پڑھیں

ستھرا پنجاب پروگرام کی شہرت گلف ممالک تک جا پہنچی

ستھرا پنجاب پروگرام کی شہرت گلف ممالک تک جا پہنچی جب کہ عالمی جریدوں بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ کا نظام قرار دے دیا۔ گلف نیوز نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کلائمیٹ اسمارٹ اربن گورننس میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کیلئے ڈیوٹی اور ٹیکس کے بغیر سیکڑوں اشیا کی درآمد کی مشروط اجازت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے لیے سوست بارڈر کے ذریعے سیکڑوں اشیا کی ڈیوٹی اور ٹیکس کے بغیر درآمد اور کلیئرنس کی مشروط اجازت دے دی، تاہم ہر کنسائنمنٹ کے لیے حکومت گلگت بلتستان کی مجاز اتھارٹی کی جانب سے کسٹمز کمپیوٹرائزڈ کلیئرنس سسٹم میں آن لائن اجازت نامہ لازمی ہوگا اور مزید پڑھیں

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، پروازیں متاثر

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے، جس کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہو رہا ہے جبکہ متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم تھری فیض پور مزید پڑھیں

شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چارسدہ: خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، یہ واقعہ شبقدر کے علاقے چھت مٹہ خیرآباد میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے دوران ایک کمرے کی چھت اچانک گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فضل داد نامی شخص کے گھر میں پیش مزید پڑھیں

لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

پشاور: لکی مروت اور بنوں میں الگ الگ فائرنگ کے واقعات میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت پولیس کے مطابق سرائے نورنگ شہر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ڈیوٹی پر مامور تین ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں انچارج نورنگ جلال خان، کانسٹیبل عزیز اللہ اور کانسٹیبل مزید پڑھیں

شہرِ قائد کی ابتر حالت؛ ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہم‘ کا اعلان کردیا

کراچی: شہر قائد کی ابتر حالات کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہمُ کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، سید امین الحق اور دیگر رہنما مزید پڑھیں

پاکستان کا مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ، دفاعی صلاحیت سے دشمن خوفزدہ

پاکستان نے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بعد دشمن پر پاک فوج کی صلاحیتوں سے لرزہ طاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عماہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ  کیا۔ مزید پڑھیں