اسلام آباد: قومی سائبر سیکورٹی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی شہرت یافتہ روسی سائبر سیکورٹی کمپنی کیسپرسکی کے درمیان باضابطہ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لکی مروت: بس دھماکے میں ملوث آئی ای ڈی نصب کرنے والا دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک
لکی مروت میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے بعد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ مزید پڑھیں
فوجی فاؤنڈیشن: 70 سالہ بے مثال خدمات، ریاست پر بوجھ نہیں
پاکستان میں خود کفیل فلاحی ماڈل پر مبنی ’’فوجی فاؤنڈیشن‘‘ جیسا اہم ادارہ خدمت اور قومی وقار کی علامت بن گیا۔ گزشتہ 70 برس سے فوجی فاؤنڈیشن نے ثابت کیا کہ ریٹائرڈ فوجیوں، شہداء اور بیواؤں کی فلاح ریاست پر بوجھ نہیں ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن ملک کی 5 فیصد آبادی یعنی ایک کروڑ مستحق افراد مزید پڑھیں
لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
لاہور: فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر 30 سالہ بیوی اقراء کو ٹوکے سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان اور مزید پڑھیں
گوادر؛ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ: گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر گشت کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ گیدڑ کا ماں اور بچے پر حملہ، شدید زخمی
راولپنڈی: تحصیل کلر سیداں میں ماں اور بچے پر جنگلی جانور گیدڑ نے حملہ کر دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، ریسکیو میڈیکل ٹیم نے طبی امداد دیتے ہوئے دونوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ماں اور بچے کے مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایم مزید پڑھیں
بین الاقوامی برادری بھارت کو کشمیر میں جبر سے روکے، وزیر اعظم کا مطالبہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کیا گیا۔ کشمیر کے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ مزید پڑھیں
چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ
چمن اور گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چمن اور گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی، زلزلے مزید پڑھیں
جعفرآباد: کیڈٹ کالج میں یومِ والدین کی تقریب، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) خصوصی مہمان
کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں والدین کے ساتھ ساتھ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، کمشنر نصیر آباد، علاقائی عمائدین اور سول و ملٹری افسران بڑی تعداد میں موجود تھے۔ اس مزید پڑھیں