حکومت شتر بے مہار چل رہی ہے، نہ کوئی منزل ہے نہ کوئی ٹھکانہ: فیصل چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے نو مئی کے واقعات سے جڑے مقدمات پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی بنیادوں پر قائم کیا گیا کیسز قرار دیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی اور بیروزگاری مٹائے، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری مٹائے۔ گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا مزید پڑھیں

لکی مروت دھماکا؛ بس پر آئی ای ڈی نصب کرنے والا دہشتگرد مقابلے میں مارا گیا

لکی مروت: لکی مروت میں بس کو آئی ای ڈی نصب کرکے  دھماکے سے تباہ کرنے والا دہشت  گرد مقابلے میں مارا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی  حملے کے فوراً بعد پولیس کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔ اس آپریشن میں ڈی آئی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر پر پی ٹی آئی اور اسپیکر کی اہم ملاقات

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی چیف وہپ  اور اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ  خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر یومِ حقِ خودارادیت منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ بھارتی غاصبیت  کی وجہ سے کشمیری عوام کو آج تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں دیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سیشن ججز اختیارات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ میں سیشن ججز اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سیشن جج کیس منتقل کرنے کے حکم کو کالعدم کردیا ہے جبکہ کیس منتقلی کے حوالے سے سیشن جج قصور مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلیے آسان قرضوں کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایس ایم ایز کی ترقی سے برآمدات بڑھانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے سمیڈا (SMEDA) کے بزنس پلان کے حوالے سے اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت  منعقد ہوا، جس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے 3 روزہ دورۂ کراچی کا شیڈول جاری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 9 سے 12 جنوری تک کراچی کا تین روزہ دورہ کریں گے، وہ 9 جنوری کو صبح 11 بجے ایئرپورٹ پہنچیں گے اور پہلے روز انصاف ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کرنے کے بعد کراچی پریس کلب کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوسرے دن وزیراعلیٰ کراچی سے حیدرآباد روانہ ہوں مزید پڑھیں

ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ نہیں، رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے قائد نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لے کر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کی، تاہم حکومت کو اندازہ ہے کہ عمران خان بات چیت کے لیے آمادہ نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں

شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کیلئے ایک اور ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا

اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ماہانہ ریلیف دینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کے لیے آئی ایم ایف کی شرط پر کیپٹو پاور لیوی عائد کی گئی تاکہ بجلی کی قیمتیں کم کی جا سکیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق کیپٹو پاور لیوی کی رقم سے بجلی صارفین کو دو مزید پڑھیں