اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب بار کونسل: فیض حمید کے وکیل کا لائسنس بحال
لاہور: پنجاب بار کونسل کی جانب سے سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس بحال کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میاں علی اشفاق کا لائسنس معطلی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس ملک اویس خالد نے میاں علی اشفاق کی درخواست پر یہ کیس سنا، مزید پڑھیں
ملک بھر میں دھند کا راج ،حدِ نگاہ کم ہونے پر متعدد موٹرویز بند
لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد گرفتار کرلیے، سیکیورٹی حکام
انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا جب کہ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی گئی جب کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی انتھک کاوش مزید پڑھیں
چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ: سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق
اسلام آباد: چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور، اقتصادی تعاون اور سلامتی کے شعبوں مزید پڑھیں
سنگین و دہشتگردی کیسز میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام
راولپنڈی: سنگین اور دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنگین مقدمات کے چالان پیش کرنے میں تاخیر کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈی آئی جی کو شوکاز نوٹس جاری مزید پڑھیں
لکی مروت؛ سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو بارود سے اُڑا دیا گیا، ایک جاں بحق، متعدد زخمی
لکی مروت: سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو دہشت گردوں نے بارود سے اُڑا دیا، جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں بیگوخیل سڑک پر ناورخیل موڑ کے قریب لکی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی پر آئی ای مزید پڑھیں
وزیراعظم کا زرعی اصلاحات اور برآمدات میں اضافے پر زور، حکمت عملی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ کسانوں کی خوشحالی اور زرعی شعبے کی مضبوطی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اسی مقصد کے تحت زرعی برآمدات میں اضافے کے لیے ایک جامع، قابلِ عمل اور طویل المدتی لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں زرعی برآمدات اور شعبہ مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس: 40 سے زائد غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران پیش نہ ہونے والے 40 سے زائد ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیش رفت کرتے ہوئے غیرحاضر ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مزید پڑھیں
ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں سردی میں مزید اضافہ متوقع
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت شمال مشرقی سمت سے سرد ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ جمعرات سے رات کے کم سے کم درجہ حرارت کے 10 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں سردی مزید پڑھیں