اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ہی وہ اصل رکاوٹ ہیں جو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھنے نہیں دے رہے۔ رانا ثنا نے کہا کہ یہ تصور کرنا کہ وزیراعظم نے مذاکرات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایک کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عائد کیے جانے کا انکشاف
لاہور:حکومت نے چکن غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کر دیا، حکومت کی جانب سے ایک کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عائد کیے جانے کا انکشاف۔ پنجاب برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برائلر انڈسٹری سنگین مسائل کا شکارہے۔ حکومت نے زندہ مزید پڑھیں
صنعتوں،کاروبارکی بندش سےبیروزگاری میں ہولناک اضافہ
کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا مزید پڑھیں
16 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی جائے گی، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن تک 446 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی نے گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں اور16 جنوری 2026 تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
ایئرپورٹس سیکیورٹی کے سال 2025 کی ریکوریز کے اعداد و شمار جاری
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جنوری تا دسمبر 2025 کے دوران پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف کی جانے والی مؤثر کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اے ایس ایف نے سال بھر ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر پیشہ ورانہ مزید پڑھیں
سال 2025 میں بھرتیوں اور کیسز کے فیصلوں میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی، ایف پی ایس سی
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے بتایا ہے کہ 2025 کے دوران بھرتیوں اور کیسز کے فیصلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا اور مجموعی طور پر 3 ہزار 5 نامزدگیاں کی گئیں جو حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق بلوچستان اور مزید پڑھیں
بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات دینے کے لیے سفارشات طلب
اسلام آباد: وزیراعظم نے بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات دینے کے لیے سفارشات طلب کرلیں اور ہدایت دی کہ سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے برآمدات کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے سال کے پہلے دن وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں میں جاری مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ممالک مزید پڑھیں
9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکرو دیگر ملزمان کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈیجیٹل دہشتگردی کے سنگین کیس میں عادل راجا، حیدر مہدی، صابر شاکر، معید پیرزادہ، شاہین صبہائی اور وجاہت سعید کو دو، دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ دیگر دفعات کے تحت مجموعی طور پر 35 سال قید اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی بھی مزید پڑھیں
ایک اور برطانوی ایئرلائن کی پاکستان آمد، ڈائریکٹ پروازوں کی بڑی پیش رفت
پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے ایک اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے جسے فضائی سفر، معیشت اور بین الاقوامی روابط کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہ راست فضائی آپریشن کی مزید پڑھیں