اسلام آباد ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، قانونی طریقے کے بغیر گرفتاری اغوا قرار

اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے پولیس اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف ایک نہایت اہم فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں کسی بھی شہری کی گرفتاری کو اغوا کے مترادف قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے کو قانون کی بالادستی، شہری آزادیوں کے تحفظ اور پولیس کے احتساب کے حوالے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے نیا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور فرد اور رجسٹری کے بجائے اب پنجاب بھر میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا نظام نافذ کر دیا ہے،  اس نئے اقدام کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت میں ممکنہ فراڈ اور جعلسازی کو روکنا ہے۔ گرین پراپرٹی مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفور حیدری کا اپوزیشن لیڈر کیلیے مولانا فضل الرحمن کی نامزدگی پر اہم بیان

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرتی ہیں، تو اس حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ مزید پڑھیں

ملازمین کو واضح پیغام ہے، جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا، عارف حبیب

کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کو بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہے پکڑنے کی ڈیوٹی سونپ دی گئی

کراچی ایئرپورٹ پر ایک حیران کن اور غیر معمولی انتظامی حکم نامہ سامنے آیا ہے جس کے تحت ایک ایف آئی اے افسر کو بطور انچارج سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ یہ آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کی جانب سے جاری کیا گیا مزید پڑھیں

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا پشاور دورہ، گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر سے ملاقات

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے پشاور کا دورہ کیا جہاں وفد نے گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقاتیں کیں۔ دورے کا مقصد قومی سلامتی، امن و امان اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے مزید پڑھیں

کراچی میں ٹرالر کی ٹکر سے خاتون ہلاک، موٹر سائیکل پر سوار تھیں

لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10 وہیلر مزید پڑھیں

راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سکیورٹی اہلکار گرفتار

راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نجی ویڈیوز بنائے جانے کا افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کی چیخ و پکار سن کر سکیورٹی عملہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی دوبارہ ملتوی ہونے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے نتیجے میں مقامی حکومتوں کے قیام سے متعلق جاری غیر یقینی صورتحال مزید طول پکڑ گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم میان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی مزید پڑھیں

دسمبر میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد پر آگئی

کراچی: دسمبر 2025 میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے مطابق مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر 5.6 فیصد رہی، جو گزشتہ ماہ 6.1 فیصد اور دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد تھی، اگرچہ مہنگائی میں کمی دیکھی گئی ہے تاہم گھریلو صارفین پر دباؤ بدستور برقرار ہے۔ ماہانہ بنیاد پر دسمبر 2025 میں سی پی آئی مزید پڑھیں