اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 ٹریفک کے لیے بند
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے بالکسر تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور۔ملتان موٹروے ایم تھری، پنڈی بھٹیاں۔ملتان موٹروے ایم فور اور سکھر۔ملتان موٹروے ایم فائیو کو بھی دھند کی وجہ سے مزید پڑھیں
کراچی، نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر متاثرہ پانی کی لائن کا مرمتی کام مکمل
کراچی: شہر قائد میں نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واٹر کارپوریشن کی 48 انچ قطر کی ڈایا لائن متاثر ہونے کے معاملے پر مرمتی کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمت کی تکمیل کے بعد جمشید ٹاؤن اور گلشن ٹاؤن کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی مکمل طور مزید پڑھیں
متوفی ملازمین کے کوٹے پر ورثا کو نوکری دینے کا فیصلہ برقرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے متوفی سرکاری ملازمین کے کوٹے پر بچوں اور ورثا کو ملازمت دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سندھ حکومت کی اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔عدالت کے مطابق سندھ سول سرونٹس قانون کا رول 11-A فلاحی اور مفید قانون تھا مزید پڑھیں
ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا
اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ اہم مزید پڑھیں
2025: پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری کا سال
لاہور: سال 2025 پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے لیے کشیدگی، سفارتی تعطل اور محدود رابطوں کا سال ثابت ہوا۔ تعلقات میں سرد مہری کا سب سے نمایاں اثر دونوں ملکوں کے درمیان واحد فعال زمینی گزرگاہ واہگہ بارڈر پر پڑا، پورے سال کے دوران یہ سرحدی گزرگاہ یا تو مکمل طور پر بند رہی یا مزید پڑھیں
لاہور؛ گھر میں آگ لگا کر سو جانے والا شخص جھلس کر جاں بحق
لاہور کے علاقے چوک بابا اعظم اچھرہ میں گھر میں آتشزدگی کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آتشزدگی کی کال موصول ہوئی کہ گھر میں آگ لگی ہے۔ لواحقین کے مطابق مذکورہ شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، مذکورہ شخص کمرے میں آگ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح دس بجے ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پنجاب کے طرز پر بلدیاتی نظام کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی، چیف کمشنر اسلام آباد وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے
لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے کے9سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کردیا ہے۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مزید پڑھیں