راولپنڈی: ڈاکٹرز نے غلطی سے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا

راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایک نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، حالانکہ بچہ زندہ تھا۔ والدین نے جب بچے کی حالت دیکھی تو اس کی سانس چل رہی تھی، جس کے بعد بچہ فوری طور پر وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ والدین کے مطابق بچے کی پیدائش گزشتہ مزید پڑھیں

گلوبل اکنامک گیلپ سروے میں پاکستان کی نمایاں برتری، بھارت پیچھے رہ گیا

گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین نتائج کے مطابق پاکستان نے سال 2026 کے آغاز پر اقتصادی خوشحالی، مجموعی امید اور عالمی امن کی توقعات کے حوالے سے بھارت اور عالمی اوسط دونوں پر واضح سبقت حاصل کر لی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ سروے دنیا کے 60 مختلف ممالک میں کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں 2026ء کا پہلا سورج  روشن مستقبل اور امن کی امید کے ساتھ طلوع

کراچی: پاکستان میں سال 2026 کا آغاز ایک نئی روشنی، تازہ امنگوں اور دلوں میں بسے خوابوں کے ساتھ ہوگیا۔ نیا برس 2025 کی تلخ و شیریں یادوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امید، شکرگزاری اور بہتر کل کی خواہشات کے ساتھ شروع ہوا۔ نئے سال کی پہلی صبح نے عوام کو پیغام دیا کہ مشکلات مزید پڑھیں

حب: کروڑوں روپے مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد، چار مسافر بسیں ضبط

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ڈیپارٹمنٹ پاکستان کسٹمز نے چار بسوں سمیت پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی۔  ایف بی آر کے مطابق انفورسمنٹ کلکٹریٹ گڈانی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے فرنٹیئر کور اور مقامی پولیس مزید پڑھیں

’’اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں‘‘جسٹس جمال مندوخیل کے کیس کی سماعت میں ریمارکس

اسلام آباد: جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت  ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دے دیا ۔ مزید پڑھیں

یمن میں کسی بھی فریق کے یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ نے یمن میں کشیدگی میں دوبارہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے یک طرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کرتا ہے جو صورت حال کو مزید کشیدہ کریں جبکہ سعودی عرب کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار مزید پڑھیں

ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ، براڈبینڈ کنکشنز  15 کروڑ سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد: پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز  15 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ پی ٹی اے نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2024–25 جاری کی ہے جس میں پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کی مسلسل ترقی، استحکام اور مجموعی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس مزید پڑھیں

جھنگ :مسافر وین اور یونیورسٹی بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق

جھنگ: جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کی لاپروائی کے باعث پیش آیا، جب جھنگ سے لاہور جانے والی مسافر وین نے خطرناک انداز میں اوور ٹیک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی ڈیڈ لائن بڑھادی گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیڈ لائن میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق انتظامیہ کو پابندی کے نفاذ کے لیے 15 جنوری تک کی مزید پڑھیں