نئے سال کے آغاز پر مہنگائی کا نیا وار، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے مزید پڑھیں

شپنگ کارپوریشن کا انتظام این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے شپنگ کارپوریشن کا انتظام فوج کے ذیلی ادارے این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کو پی این ایس سی کی مینجمنٹ سنبھالنے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

پراپرٹی فائلوں میں فراڈ کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن، وزیراعظم نے احکامات جاری کردیے

اسلام آباد: ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و مزید پڑھیں

این اے 130؛ نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے  این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن درست قرار دیتے ہوئے یاسمین راشد کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر یاسمین  راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنا مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، زیارت میں برفباری

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ مزید پڑھیں

سونا سستا ہوگیا؛ قیمتوں میں  اچانک بڑی کمی ریکارڈ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا آج مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی  بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی اونس مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات  کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھ گئے

پاکستان تحریک انصاف میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے اپنی مرضی سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا، جس پر ذرائع نے بتایا کہ ریجنل صدور کو اعتماد میں لیے بغیر بورڈ تشکیل  دیا گیا، جس کے بعد رہنماؤں کے احتجاج کے بعد سلمان مزید پڑھیں

ہمیں معلوم ہوتا تو عظمیٰ بخاری کےلئے دوچار جنگلیوں  کا بندوبست کردیتے ، شفیع جان

پشاور: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع اللہ جان نے عظمیٰ بخاری پر سخت تنقیدی بیان دیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وہ سیاسی خانہ بدوش ہیں اور پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں۔  شفیع اللہ جان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ عظمیٰ مزید پڑھیں

مشکل فیصلوں کے نتائج معاشی اعداد و شمار میں نظر آ رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو سال قبل جو معیشت انہیں ورثے میں ملی تھی وہ شدید چیلنجز کا شکار تھی اور معاشی طور پر ملک مشکلات میں گھرے ہوئے تھا تاہم حکومت کے کیے گئے مشکل فیصلوں کے نتائج اب خود بول رہے ہیں۔ اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب سے مزید پڑھیں

فیصل آباد روڈ کلی فقیر کے قریب المناک ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر کلی فقیر کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے، جس سے علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ یہ افسوسناک حادثہ وٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ایک ہائی ایس وین کے درمیان پیش آیا، مزید پڑھیں