سندھ میں سرد موسم کی آمد، کراچی سمیت مختلف علاقوں میں پہلی بارش ریکارڈ

ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم مزید خوشگوار مگر سرد ہو گیا ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش مزید پڑھیں

اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان فریٹ ٹرین سروس آخری لمحات میں ملتوی

اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے درمیان آج سے شروع ہونے والی مال بردار ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے اس فریٹ ٹرین سروس کے آغاز کا اعلان 31 دسمبر سے کیا تھا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین مزید پڑھیں

2025 میں کراچی میں ٹریفک حادثات کی سب سے زیادہ شرح، چھیپا کے اعدادوشمار جاری

چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں کراچی میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور سانحات میں جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ فاؤنڈیشن کے مطابق ٹریفک حادثات کی شرح سب سے زیادہ رہی، جس میں 857 افراد ہلاک ہوئے جن میں 670 مرد، 89 خواتین، مزید پڑھیں

31 دسمبر کو ٹیکس وصولی کے لیے بینک رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر 2025ء کو سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس وصولی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بدھ 31 دسمبر 2025ء کو کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی تاکہ ٹیکس مزید پڑھیں

کراچی، مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا

کراچی: منگل کی شب شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ رات گئے بلوچ کالونی ، محمود آباد ، طارق روڈ ، بہادر آباد ، لائنز ایریا ، ناظم آباد ، اولڈ سٹی ایریا ، کلفٹن ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن اقبال ، گلستان جوہر مزید پڑھیں

ژوب قومی شاہراہ پر شدید برفباری، این ایچ اے ریسکیو فورس ہیوی مشینری کے ساتھ ہائی الرٹ

کوئٹہ: ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے پیشِ نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری سمیت ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ این ایچ اے حکام کے مزید پڑھیں

عمرکوٹ، تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، دو نوجوان جاں بحق

عمرکوٹ: عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موٹ مزید پڑھیں

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی مقصد مزید پڑھیں

بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق طویل انتظار کے بعد بارشیں برسانے والا نظام ملک میں داخل ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق آج سے 2 جنوری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے، ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ پنجاب کے متعدد شہر بھی مستفید ہوں گے۔ محکمہ مزید پڑھیں

 نئے سال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

 اسلام آباد: نئے سال پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے لیے ابتدائی ورکنگ تیار کر لی گئی ہے۔ ابتدائی ورکنگ پیپرز کے مطابق یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے 60 پیسے فی مزید پڑھیں