پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور: وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیمی بہتری کے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ سال 2025 میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور کی اہم نشست پر نواز شریف کامیاب قرار، یاسمین راشد کی درخواست خارج

لاہور کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 130 سے متعلق انتخابی تنازع ختم ہوگیا۔ الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن ٹربیونل میں اس کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

پی آئی اے نے 6 سال بعد لندن کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جبکہ لندن کی پروازیں ہیتھرو ائیرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: مقدمات ٹرانسفر کرنے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سیشن ججز کے اختیار کے تحت مقدمات ٹرانسفر کرنے سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ قانون کا جائزہ درست طور پر نہیں لیا اور قانون کو مدنظر رکھے بغیر ہی سیشن جج کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس جمال مزید پڑھیں

سوات؛ چکدرہ انٹر چینج کے قریب مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

پشاور: سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر ہنگامہ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر ہنگامہ برپا کرنے والے ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی، عدالت نے ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں سماعت مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم مزید پڑھیں

مظفرآباد میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری

مظفرآباد: وادی نیلم کے علاقے شاردہ سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافر زخمی جبکہ تین کے حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ لاہور کینال مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج ہوگئی۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سردار اکبر علی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ضمانت خارج کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا، اس سے قبل احتساب عدالت بھی ملزمان کی ضمانتیں خارج کرچکی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کی روسی صدر کی رہائشگاہ پر مبینہ حملے کی سخت مذمت، امن کے لیے خطرہ قرار

اسلام آباد: پاکستان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائشگاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایسے واقعات نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن و سلامتی کے لیے مزید پڑھیں

چھوٹے تاجروں کو ایف بی آر پوائنٹ آف سیل نظام سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور تاجر نمائندوں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کے بعد چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے واضح کہا ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل سسٹم لگانے کی مزید پڑھیں