سہیل آفریدی کی قیادت پاکستان کی وحدت پر حملے کر رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی قیادت وفاقی دارالحکومت اور پاکستان کی وحدت پر بار بار حملے کرتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ سہیل آفریدی صاحب! آپ کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر بار مزید پڑھیں

جنرل (ر)ساحرکو ٹیک اوور کے لیے اکسانے کا انکشاف

لاہور: رکن قومی اسمبلی شیرافضل مرورت نے مبینہ طور پرانکشاف کیا ہے کہ9مئی واقعہ ہوا تو فیض حمید نے جنرل (ر) ساحر شمشاد کو اکسایا کہ ٹیک اوور کرلیں،لیکن حاضرسروس جنرل ساحر شمشاد نے انکار کردیا اور رول آف لاءکے ساتھ کھڑے رہے۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کی دبئی یاترا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی روانہ ہو گئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز 2 دن دبئی میں قیام کریں گے اس دورے کے بعد ان کی لندن روانگی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس کانسٹیبل زخمی

شکرپڑیاں کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 30 سالہ شخص جاں بحق جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا جس کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ شکرپڑیاں میں اوپن ایئر تھیٹر کے قریب پیش آیا جب ایک نامعلوم مسلح شخص نے قریب سے فائرنگ کی مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر میں متعدد تفریحی سہولیات کا افتتاح کر دیا گیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں متعدد تفریحی سہولیات کا افتتاح کر دیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی چڑیا گھر (گاندھی گارڈن) شہر کا قیمتی اثاثہ ہے اور اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید، محفوظ اور فطرت سے ہم آہنگ تفریحی و تعلیمی مرکز بنانے مزید پڑھیں

پاک-افغان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ 30 دسمبر منصورہ میں پنجاب سے  جماعت مزید پڑھیں

ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک لیا گیا

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے پی ٹی آئی اوورسیز کا بیانیہ نفرت انگیز اور دہشت گردی قرار دے دیا

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں کراچی کے مسائل اور وفاقی پیکج برائے کراچی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کراچی پیکج پر وہ اپنا بھرپور مزید پڑھیں

میئر کراچی کا جہانگیر روڈ 2 ماہ میں بنوانے کا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ کو دو ماہ کے اندر ازسرِنو تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے تاخیر کا شکار ترقیاتی مزید پڑھیں

سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی سے کراچی بڑی تباہی سے محفوظ رہا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، جہاں دہشت گردی کے ایک سنگین منصوبے کو عملی جامہ پہنانے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں