راولپنڈی : خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے افسر میجر عدیل زمان نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں نجکاری کےنام پر فوج کاری ہو رہی ہے،ایمل ولی
پشاور:مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری ایک ڈرامہ ہے جسے فوجی فرٹیلائزر کے حوالے کیا جا رہا ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔ بشیر احمد بلور کی 13ویں برسی کے موقع پر نمک منڈی چوک پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
صومالیہ کی خودمختاری پر کسی سمجھوتے کی حمایت نہیں ہوگی، پاکستان کا دوٹوک مؤقف
اسلام آباد: پاکستان میں دوٹوک مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صومالیہ کی خودمختاری پر کسی سمجھوتے کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی کا اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال، صومالیہ کو درپیش سفارتی مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ، کل ہلکی بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم مزید سرد ہونے والا ہے جبکہ کل شہر میں ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے بدھ کے درمیان مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر اور گرد و نواح میں اثر انداز ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی جانب سے سزا کو چیلنج کرتے ہوئے باقاعدہ اپیلیں دائر کر دی گئی مزید پڑھیں
لاہور؛ دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ گرفتار
لاہور: اسلام پورہ چوکی اکرم پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی متحرک بھینس چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل و رکشہ چوری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ ملزمان نے چند روز قبل اسلام پورہ کے ایریا سے بھینس چوری کی تھی۔ ایس پی سٹی بلال احمد مزید پڑھیں
پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف
پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سنگ دل بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل جبکہ بھتیجے کو شدید زخمی کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت قیس کے نام سے ہوئی جس کی لاش اسپتال مزید پڑھیں
27ویں ترمیم کی حمایت، پیپلز لائرز فورم کے سیکریٹری احتجاجاً مستعفی
پیپلز پارٹی کی 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پیپلز لائرز فورم کے سیکرٹری جنرل اسد نواز ایڈووکیٹ نے احتجاجاً پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ اسد نواز ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ایل ایف و پیپلز پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں، ستائیسویں مزید پڑھیں
شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیرحاضر 6 ایف بی آر اہلکار معطل
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےشوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہکاروں کو معطل کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق شوگر ملوں میں تفویض کردہ مانیٹرنگ ڈیوٹی سے بلااجازت غیرحاضر پائے گئے 6 اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر معطل کر دیا مزید پڑھیں