وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کو کیپٹل سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے کیپٹل سمارٹ سٹی میں تبدیل کرنے کے لیے جامع پلان طلب کر لیا ہے جبکہ یکم جنوری سے وفاقی دارالحکومت میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان کو ریل انجن فراہمی اور معدنی وسائل میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد: امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز (ریل انجن ) کی فروخت اور ملک میں موجود معدنی وسائل کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت  دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ مزید پڑھیں

بے نظیر قتل کیس؛ 18سال بعد بھی الجھی گتھیاں نہ سلجھ سکیں

راولپنڈی: مسلم امہ و پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کیس کی 18سال سے الجھی گتھیاں آج تک نہ سلجھ سکیں، قتل کے بعد پیپلز پارٹی8 سال اقتدار میں رہنے باوجود بے نظیر کے اصل قاتل بے نقاب کرنے میں مکمل ناکام اور بے بس رہی۔  10 سال مقدمہ انسداد مزید پڑھیں

بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل، داماد ہی مرکزی ملزم نکلا

لاہور: بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ پولیس   رائیونڈ کے علاقے میں 62سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کےاندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں  مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ ڈی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ملازمتوں کے مواقع

اسلام آباد: پاکستانیوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے اور ہزاروں ملازمتوں کے مواقع بھی سامنے آ گئی۔ ترجمان وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں پاکستانی ورکرز کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں اور اٹلی نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں مجموعی مزید پڑھیں

کراچی میں منگل کو بارش کی پشگوئی، سردی میں اضافے کا امکان

شہر قائد میں 30 دسمبر کو موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 13.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا،  کل کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

شدید دھند، پنجاب میں موٹرویز مختلف مقامات سے بند

لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث ڈرائیونگ خطرناک ہو چکی ہے، مزید پڑھیں

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان مسترد کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی کوشش کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب مضبوط قدم؛ترقی کی نئی جہتیں روشن

پاکستان کے جدید ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب بڑھنے کے نتیجے میں ملک میں ترقی کی نئی جہتیں روشن ہو رہی ہیں۔ کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت  کے باعث پاکستان عالمی سطح  پر مرکز نگاہ بن گیا  ہے۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے ابوظبی مزید پڑھیں

پاکستان کا یمن میں قیامِ امن اور استحکام کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ

پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں