اسلام آباد: وفاقی حکومت نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی یو ٹیوبر عادل فاروق راجہ پر پابندی عائد کردی۔ عادل فاروق راجہ پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ان پرپابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کرلی ہے۔ عادل راجہ پرپابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کراچی: مغربی سسٹم آج رات ملک میں داخل ہوگا جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی بارش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں چند روز کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں خنک موسم برقرار رہے مزید پڑھیں
پی آئی اے کی دو فضائی میزبانوں میں ہاتھا پائی،دونوں کو معطل کردیاگیا
اسلام آباد: پی آئی اے کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑپڑیں اور تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر ہوئی۔ دونوں ایئرہوسٹس کے درمیان مزید پڑھیں
لاہور میں تین روز بسنت منانے کی اجازت ہوگی: عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس لاہور میں بسنت منانے کی اجازت صرف تین دن کے لیے دی جائے گی، تاہم اس موقع پر سخت ضابطۂ اخلاق اور سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ شہر بھر میں مزید پڑھیں
مودی کو پتا چل گیا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے؛ صدر مملکت
گڑھی خدا بخش: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسے سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے دن پیپلز پارٹی نے پاکستان کھپے کہہ کر ملک مزید پڑھیں
کراچی: ایف آئی اے نے مائیگرنٹ اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 6 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان نے کارروائیوں کے دوران مائیگرنٹ اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں محمد قاسم، عبدالمنان، شکیل احمد، اجمل، سجاد حسین اور محمد عرفان شامل ہیں۔ ملزمان کو لودھراں، بہاولپور، مظفر گڑھ اور ڈی جی مزید پڑھیں
رائیونڈ: بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کا قتل، داماد ہی مرکزی ملزم نکلا
رائیونڈ: رائیونڈ پولیس نے 62 سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کے اندھے قتل کا معما حل کر لیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے نوٹس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی، مزید پڑھیں
مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں چند ہفتوں تک مہنگائی میں اضافے کے بعد اب قیمتوں کے دباؤ میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جسے عوام کے لیے ایک محدود مگر مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران مزید پڑھیں
پنجاب: چھ سال میں کم عمر بچوں کے ساتھ 5 ہزار سے زائد جنسی زیادتی کے کیسز رپورٹ
لاہور: پنجاب میں کم عمر بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات ایک سنگین سماجی بحران کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ سالوں کے دوران صوبے میں کم عمر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 5 ہزار 761 سے زائد کیسز درج کیے گئے، جن میں مزید پڑھیں
یورپ میں پاکستانی ورکرز کے لیے روزگار کے وسیع مواقع: اٹلی کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزارت اوورسیز پاکستانیز کی خصوصی کاوشوں سے پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے ہیں۔ ترجمان وزارت نے بتایا کہ اٹلی نے پاکستان کے لیے آئندہ تین سال کے لیے نوکریوں میں مجموعی طور پر 10 ہزار 500 افراد کا کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ اس کوٹہ کے تحت ہر مزید پڑھیں