برطانیہ میں حملے کے بعد شہزاد اکبر کا مؤقف؛ وائرل تصویر کو جعلی قرار دیدیا

برطانیہ میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر کا تفصیلی بیان سامنے آ گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر نے نہ صرف حملے کی تصدیق کی بلکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مبینہ زخمی حالت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جعلی بھرتیوں نے پی آئی اے کو نقصان پہنچایا، حافظ نعیم

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم‌الرحمن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کے زوال اور خسارے کے ذمہ دار بڑے سیاسی عناصر کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی، پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) اور مسلم لیگ ن (PML‑N) سمیت حکومتوں نے مل کر قومی ایئر لائن میں جعلی بھرتیاں، سفارشاتی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا طیارہ نورخان ایئربیس پر لینڈ کرگیا ہے، مزید پڑھیں

سابقہ حکومت نے ملک کو کھنڈرات میں چھوڑا، اب تعمیر و بہتری کا آغاز ہو گیا ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اب انہی کھنڈرات پر دوبارہ تعمیر کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہیں اور اب ملک کو درست سمت میں لے جایا جا مزید پڑھیں

ڈسکوز نے نیٹ میٹرنگ رجسٹریشن کیوں بند کی؟ نیپرا کا سخت نوٹس

اسلام آباد: ملک میں متبادل توانائی کے فروغ اور بجلی کے بڑھتے ہوئے بحران کے تناظر میں ایک تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے ہزاروں صارفین کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپوڑٹ کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی مزید پڑھیں

9 مئی کیسز: انسدادِ دہشتگردی عدالت کا تفصیلی فیصلہ، محمود الرشید کو 33 سال قید، پی ٹی آئی کے 7 رہنما سزا یافتہ

لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں نذرِ آتش کرنے سے متعلق دو مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے شواہد ناکافی ہونے پر 23 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا، جبکہ پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 7 ملزمان کو مزید پڑھیں

پنجاب میں خشک موسم ختم ہونے کو، آج رات بارش اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا نیا سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔ موسمیات کے حکام کے مطابق مری، گلیات اور شمالی علاقہ جات میں بارش کے ساتھ برفباری کے بھی امکانات ہیں، جس کے باعث شہریوں مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کراچی پورٹ پر بڑی کامیابی، 47 کلو کوکین ضبط

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی بندرگاہ پر منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران ایک درآمد شدہ کنٹینر سے 47 کلو کوکین برآمد کی گئی، جو این ایف کی انسدادِ منشیات کے حوالے سے سب سے بڑی کارروائی ہے۔ اے این ایف کے مطابق ضبط شدہ منشیات مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلیے اسکالر شپ کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے ’’بھٹو اسٹیم اسکالر شپ‘‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکالر شپ کا اعلان رواں سال کے اوائل میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں طے پانے والے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت مزید پڑھیں

امریکا میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب

امریکا میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب ہوئی جس میں کرسمس کے پرمسرت موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں بھرپور شمولیت کی گئی۔ اس موقع پر کیک کاٹنے کے ساتھ ساتھ مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے اسٹاف کو تحائف پیش کے، سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کرسمس کے موقع مزید پڑھیں