کراچی: سندھ حکومت کی مالی معاونت سے انڈس یونیورسٹی اسپتال کی نئی کثیرالمنزلہ عمارت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا، جس کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی۔ منصوبہ 72 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا اور 1350 بستروں پر مشتمل جدید سہولیات فراہم کرے گا۔ اسپتال میں 36 آپریشن تھیٹرز، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم ہونے کے باوجود کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہ آسکی
کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی 10 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد بھی کراچی کی بندرگاہ کے مختلف کنٹینر ٹرمینلز سے درآمد و برآمدی کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہیں آسکی ہے۔ کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ وقاص انجم کے مطابق ہڑتال کے دوران بندرگاہ پر رکے ہوئے مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی
اسلام آباد: پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کو سم کے ذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تما م سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق معزز مہمان کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ یو اے ای کے صدر کا دورہ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور مزید پڑھیں
کوئٹہ اور گرد ونواح میں زلزلہ، شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی زمین میں 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے تقریباً مزید پڑھیں
مکالمہ ناگزیر ہے،حزب اختلاف نے مذاکرات کے لیےکوئی شرط نہیں رکھی،مصطفیٰ نوازکھوکھر
رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے کسی بھی قسم کی کوئی شرط عائد نہیں کی گئی۔ مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مذاکرات مزید پڑھیں
سندھ کا صحت کا نظام عالمی معیار کا ہے، صوبوں سے مقابلہ نہیں، بلاول بھٹو
کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے صحت کے نظام کا موازنہ صوبوں سے نہیں بلکہ عالمی سطح پر کیا جانا چاہیے، کیونکہ لاہور جیسے بڑے شہر میں بھی ایسی سہولیات موجود نہیں ہیں جو سندھ میں فراہم کی جارہی ہیں۔ انڈس یونیورسٹی اسپتال کی نئی بلڈنگ مزید پڑھیں
لورالائی:مسافر وین اورموٹرسائیکل میں خوفناک تصادم ،5افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
لورالائی : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تیز رفتار مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی 5 افراد دم توڑ مزید پڑھیں
معرکۂ معیشت بھی جیتیں گے،ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والا اڈیالہ جائے گا، گورنر سندھ
کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے گا وہ اڈیالہ جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ معرکۂ حق کے بعد اب معرکۂ معیشت جیتنے کا وقت ہے اور پاکستان اس میں بھی کامیاب ہوگا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لیجنڈ ٹرسٹ ٖفراڈ اسکیم، 5 کروڑ 80 لاکھ کی کرپشن کا مرکزی ملزم گرفتار
کراچی: سندھ حکومت کے محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ اسکیم کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ ضلع ویسٹ کراچی کی ٹیم نے وفاقی اسپیشل ایجنسی کی معاونت سے نعمت اللہ کو کیس نمبر 11/2025 میں گرفتار کیا، نعمت اللہ مبینہ طور پر مزید پڑھیں