وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ: بیرونِ ملک سفر اور ویزا کے حصول کا عمل آسان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں بالخصوص بیرونِ ملک مقیم اور سفر کے خواہشمند افراد کے لیے ویزا اور سفری کلیئرنس کے نظام میں بڑی اور دور رس اصلاحات کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں ویزا کلیئرنس کے ایک نئے اور جدید نظام کو مزید پڑھیں

پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کے لیے بند

پنجاب اور بالائی سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ حدِ نگاہ کم ہونے کے سبب لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ میں بہتری آنے مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میں ٹرین سروس آج معطل

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر آج بلوچستان بھر میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے تاکہ مسافروں کی جان و مال کو محفوظ رکھا جا سکے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جانے والی جعفر ایکسپریس، مزید پڑھیں

مزار قائد پر روایتی گارڈز تبدیلی کی تقریب منعقد

کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے بابائے قوم کو سلامی پیش کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی میجر جنرل افتخار حسین چوہدری (ہلالِ امتیاز) تھے۔ اس موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کے گارڈز مزید پڑھیں

بانی پاکستان کی قیادت آج بھی قوم کی  سمت کا تعین کرتی ہے: یومِ قائد پر مسلح افواج کا عزم

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ولادت کے موقع پر پاکستان کی تینوں مسلح افواج نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بابائے قوم کے افکار، اصول اور وژن آج بھی قوم اور ریاست کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری مشترکہ مزید پڑھیں

این سی سی آئی اے کی کارروائی، ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کو سوشل میڈیا میں بدنام کرنے کی مہم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی میں 23 دسمبر 2025 کو کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے طلبہ کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلیے بڑی پیش رفت

جامعہ کراچی کے طلبہ کی بسوں کی مرمت و بحالی کے لیے جماعتِ اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ جماعتِ اسلامی کے مختلف ٹاؤن چیئرمینوں اور وائس چانسلر جامعہ کراچی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جامعہ کراچی اور جماعت اسلامی کے 8 ٹاؤنز مزید پڑھیں

فیصل آباد؛ خاوند نے دوسری بیوی کی مدد سے پہلی کو گلا دبا کر قتل کر دیا

فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر دوسری بیوی کی مدد سے پہلی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقہ تھانہ ماموں کانجن کے چک 550 گ ب میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس اور ایس پی صدر مہر سعید سیال موقع مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈز کی بلوچستان بارڈر کارروائیاں، دو ماہ میں 123 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈزنےگزشتہ دو ماہ کے دوران بلوچستان بارڈر پر123 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈزکے مطابق فرائض منصبی کی ادا ئیگی کرتے ہو ئے گزشتہ دو ماہ کے دوران بلوچستان کے بارڈر جیوانی کے علاقے سے 123 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مزید پڑھیں

ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کروڑوں روپے کا وصول کردہ ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ کروائے جانےکا انکشاف

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے ائیرلائنزسے وصول کردہ کروڑوں روپے کا ائیرپورٹ ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے آڈٹ کے دوران انکشاف ہوا کہ پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے 2024،2025 میں ائیرلائنزسے وصول کردہ کروڑوں روپے کا ٹیکس سرکاری خزانے مزید پڑھیں