اسلام آباد پولیس نے پیرا فورس کے نام پر بھتہ وصول کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، حراست میں لیے گئے ملزمان سول ڈیفنس کے اہلکار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس چوکی اڈیالہ نے کارروائی کرتے ہوئے پیرا فورس کے نام پر بھتہ لینے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا، دوران تفتیش اس بات کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انٹر بورڈ کراچی میں جونیئر کالج ٹیچر کو ناظم امتحانات تعینات کرنے کی تیاری
سرکاری کالج کے استاد کو انٹر بورڈ کراچی میں ناظم امتحانات تعینات کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں ہیں۔ سندھ کے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں دو ماہ میں دوسری بار ناظم امتحانات کی خلاف ضابطہ تقرری کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری کالج کے مزید پڑھیں
حکومت نے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد: حکومت نے جاری مالی سال کے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا مزید پڑھیں
قائداعظم ؒ کی حیات و خدمات کے پنہاں گوشے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخ ساز شخصیت اور قیام پاکستان کی تاریخ گذشتہ نصف صدی سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر عوام و خواص کے لیے جاذب نظر ، پرکشش اور پر تاثیر رہی ہے۔ خصوصاً قائد اعظم کی شخصیت جو تحریک پاکستان سے لازم و ملزوم ہوگئی تھی مصنفین مزید پڑھیں
یوم قائد اعظم اور کرسمس پر میئر، اسپیکر اور صوبائی وزیر کا یکجہتی کا پیغام
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کرسمس کے پرمسرت موقع پر ملک بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل، انسانیت کی خدمت اور باہمی احترام مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کے وعدے ہیں،عملی اقدامات نظر نہیں آرہے؛ مولانا فضل الرحمان
سکھر: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران مقبولیت کے لیے مغرب نہیں، دینِ اسلام کی پیروی کریں۔ غیر اسلامی قانون سازی اللہ اور رسولؐ کے فیصلوں سے انحراف ہے، سودی نظام کے خاتمے کے وعدے ہیں، عملی اقدامات نظر نہیں آ رہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرملکی خاتون نے مبینہ طور پر رہائشی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ میڈیاذرائع کے مطابق لڑکی کے چھلانگ لگانے کا واقعہ اسلام آباد کے جی ایٹ کے علاقے میں پیش آیا،چھت سے گرنے پر سرمیں شدیدچوٹ آنے پر غیر ملکی خاتون جان کی مزید پڑھیں
مفاہمت ہی واحد راستہ ہے،پورا زورلگا کربھی پی ٹی آئی کوختم نہیں کیاجاسکا،فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی کشیدگی نے ملک کی معیشت، عدالتی نظام اور عوام کو شدید نقصان پہنچایا ہے، اس لیے حالات کی بہتری کے لیے تمام فریقوں کو لچک دکھانا ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران میں تین بنیادی مزید پڑھیں
چیف جسٹس پرمریم نوازکابیان افسوسناک ہے،احسن بھون
لاہور:پاکستان بار کونسل کے ممبر احسن بھون نے کہا ہے کہ معزز چیف جسٹس سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان افسوسناک ہے۔مریم نواز اپنا بیان واپس لیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن بھون نے کہا کہ پراپرٹی اونر شپ ایکٹ پر پنجاب حکومت کا رویہ غیر مناسب اور غیر سنجیدہ ہے، جن لوگوں نے مزید پڑھیں
صدرزرداری کی کربلامیں روضہ حضرت امام حسینؓ پر حاضری
کربلا :صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباس بن علی پر حاضری دی، جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے۔ یہ حاضری امتِ مسلمہ کے روحانی ورثے سے وابستگی اور عظیم اسلامی اقدار کے احترام کی علامت قرار دی جا رہی ہے۔ اس موقع مزید پڑھیں