کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نےکراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں کو آئی سی 4نظام سےمنسلک کردیا، جس کے بعد شہری پروازوں سےآف لوڈنگ سمیت کسی بھی قسم کی شکایات کااندراج کرواسکیں گے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملکی ائیرپورٹس پرعوامی خدمات کو مزید مؤثربنانے کے لیے ایف آئی اے نے ائیرپورٹس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جب کہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر مشکل دور کھول دیا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے مزید پڑھیں
مری میں آج سے 6 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
مری: مری میں 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد کرسمس اور نئے سال کی آمد پر مال روڈ پر رش کم کرنا ہے۔ مری مال روڈ پر دفعہ 144 کے تحت صرف فیملیز کو داخلے مزید پڑھیں
پی آئی اے کے نیویارک اور پیرس ہوٹل نجکاری میں شامل نہیں، مشیر محمد علی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے واضح کیا ہے کہ قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے نیویارک اور پیرس میں موجود ہوٹل نجکاری کے عمل کا حصہ نہیں ہیں، پی آئی اے کی نجکاری کی بولی حکومت کی توقعات سے بہتر رہی اور اس سودے سے مزید پڑھیں
چاغی، 179 افغان شہری گرفتار
چاغی:بلوچستان میں حکام کے مطابق ضلع چاغی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی خواتین اور بچوں سمیت 179 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چاغی میں انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان افغان شہریوں کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مختلف مزید پڑھیں
PIAابتدا ہے،ابھی اورادارےفروخت ہوں گے، پی ٹی آئی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ردعمل جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی کا پی ائی اے کی نجکاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری پر دل مزید پڑھیں
بلوچستان؛ سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سیل قائم
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال کو مزید بہتر بنانے اور سیکیورٹی فیصلوں کو ڈیٹا پر مبنی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سیل قائم کر دیا۔ حکومت بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق یہ اقدام جدید ٹیکنالوجی پر مبنی طرز حکمرانی مزید پڑھیں
دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے پراکسیز استعمال کررہے ہیں، فیلڈ مارشل
اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمہ جہت تیاری اور قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان مؤثر ہم آہنگی ناگزیر قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ دشمن عناصر براہ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ اور مبہم حربے اختیار کر رہے ہیں، جن میں پراکسیز کے ذریعے داخلی کمزوریوں کا استحصال بھی مزید پڑھیں
کرسمس کا تہوار… امن ، رواداری، برداشت اور محبت کا پیغام!!
25 دسمبر کو دنیا بھر میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا۔ فورم کی رپورٹ نذر قارئین ہے۔ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (صدر چرچز آف پاکستان) مزید پڑھیں
دھند کے باعث موٹروے ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی تک بند
رحیم یار خان: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم فائیو کو رحیم یار خان سے روہڑی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں