اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے گندم کی خریداری کے عمل سے مکمل طور پر باہر نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتیں اب براہِ راست گندم نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کا رواں ہفتے پاکستان کے دورے کا اعلان
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان جمعہ کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں ان کے استقبال کے لیے مزید پڑھیں
قومی ائیر لائن کی نجکاری سے خزانے میں 55 ارب روپے آنے کی توقع ہے: مشیر نجکاری محمد علی
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے نتیجے میں حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، جبکہ اس عمل سے ادارے پر برسوں سے جاری مالی بوجھ سے بھی نجات ملے گی، نجکاری کے بعد حکومت کو نقصانات برداشت نہیں مزید پڑھیں
1 لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی لسٹ تیار
اسلام آباد: ایف بی آر نے نان فائلرز کے گرد پنجہ کس دیا، مزید 1 لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فہرست میں گھریلو خواتین بھی شامل ہیں، نئی فہرست میں شامل نان فائلرز دستاویزات کے ساتھ 3 سال کے ٹیکس مزید پڑھیں
ادویہ کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ
اسلام آباد: مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا،ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ۔ ملک میں مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے کے دعوے کرنے والی حکومت کے ایک اقدام کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا بھارت کے بہاولپور حملوں سے موازنہ درست نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کے بہاولپور و مریدکے میں مساجد اور مدارس پر غیر قانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں
راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے 3 سال تک جنسی زیادتی
راولپنڈی میں آسٹریلیا پلٹ شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ روات میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر 3سال سے تعلق قائم کر رکھا یے، حاملہ ہونے پر مزید پڑھیں
ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ؛ نجی ایئر لائن کو 5ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 2010 میں ایئر بلیو کے طیارے کو حادثہ پیش آنے کے واقعے سے متعلق کیس میں نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج کر دیں جبکہ 05 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ جرگہ کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت
راولپنڈی: پیر ودھائی پولیس نے لڑکی کے قتل کیس میں جرگہ سربراہ عصمت اللہ کے بھائی امیر خان کو بھی گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہےمیں نامزد اجمل خٹک بھی گرفتار ہوگئے، دونوں ملزمان اشتہاری تھے، ملزمان مقتولہ لڑکی کو کشمیر سے اغواء کرکے راولپنڈی لانے سمیت جرگے میں بھی شامل تھے۔ ملزم مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ دو پولیس اہلکاروں کی آپس میں لڑائی، ایک دوسرے پر فائرنگ
کوئٹہ: ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔ ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں مزید پڑھیں