توانائی کے شعبے میں موثر اور طویل مدتی پلاننگ کے حوالے سے اہم ترین پیش رفت

کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں انٹگریٹڈ انرجی پلاننگ کے حوالے سے آج اہم فیصلہ کر دیا۔ اس فیصلے کے تحت، صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے انرجی سے متعلق ضروریات، کھپت اور پیداوار کے حوالے سے مشترکہ اور مربوط پلاننگ کی جائے گی۔ ملک میں جامع انرجی پلاننگ کیلئے پاور ڈویژن کے ادارے پی مزید پڑھیں

’سی سی ڈی نے 3 بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا‘، خاتون عدالت پہنچ گئی

سیشن عدالت لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک 3 بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور  سی سی ڈی سربراہ کے خلاف درخواست دائرکردی۔ درخواست میں آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار زبیدہ بی بی نے اپنے وکیل آفتاب باجوہ کےتوسط سے درخواست دائرکی جس میں مزید پڑھیں

عمران خان ذاتی مفاد کیلیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟ خواجہ آصف بول پڑے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے  اپنے بیان میں بتایا ہے کہ عمران خان اپنے ذاتی مفاد کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا کہ وزیر اعظم تواتر کے ساتھ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت مزید پڑھیں

کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت  نے کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات پر حکم امتناع جاری کردیا۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے  کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس عامرفاروق اور جسٹس علی باقر شامل  تھے۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں

رشوت کا مقدمہ؛ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی ضمانت خارج

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی رشوت کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔ ایف آئی اے سینٹرل کورٹ کے جج کے روبرو این سی سی آئی اے افسران کے خلاف رشوت لینے  کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 2  افسران کی ضمانتیں منظور کر مزید پڑھیں

یومِ قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغامِ قائد‘ جاری

یومِ قائد کے موقع پر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ نہ صرف قائداعظم کے افکار، اصولوں اور رہنمائی کا عکاس ہے بلکہ قیامِ پاکستان کے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام موبائل سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ہر شہری اس بات کا پابند ہوگا کہ وہ اپنی زیرِ استعمال تمام سمز اپنے نام پر رجسٹر کروائے، جبکہ کسی دوسرے فرد کے مزید پڑھیں

افغانستان کی بلیک مارکیٹ میں امریکی ہتھیار، پاکستان میں دہشت گردی کا نیا ایندھن

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ خطے کی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد گروہ اس اسلحے کو ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جس مزید پڑھیں

قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان سے وابستہ 8 دہشتگرد ہلاک

قلات: سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی، جس کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید مزید پڑھیں

کراچی میں بھتہ خور بچوں اور بیروزگاروں کو استعمال کررہے ہیں: وزیر داخلہ کا انکشاف

کراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوروں نے واردات کا نیا طریقہ اختیار کر لیا ہے، جس میں بچوں اور بیروزگار افراد کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ ٹریفک کی بہتری کے لیے ای مزید پڑھیں